تازہ ترین

سیالکوٹ میں شوٹنگ کے بہانے بلا کر ماڈل کے ساتھ زیادتی

سیالکوٹ: معروف ماڈل روشان کا کہنا ہے کہ بلال رؤف نے اسے شوٹنگ کے بہانے بلاکر زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ لاہور ننکانہ  سے تعلق رکھنے والی  ماڈل روشان نے الزام لگایا ہے کہ سیالکوٹ کے علاقے گوہد پور کے رہائشی اور ایچ بی آر اسٹوڈیو کے مالک  بلال رؤف نے اسے کپڑوں کی ماڈلنگ کے بہانے لاہور سے بلایا اور اپنے اسٹوڈیو ...

Read More »

پریانکا چوپڑا شادی میں پٹاخے جلانے پر تنقید کا شکار

جودھ پور: نامور بالی ووڈ اداکارہ اور سابق ملکہ حسن پریانکا چوپڑا اپنی شادی میں پٹاخے جلانے پر تنقید کا نشانہ بن گئیں۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونز گزشتہ روز بھارتی ریاست جودھ میں کرسچن روایات کے مطابق شادی کے بندھن میں بندھے تھے۔ شادی کی خوشی میں امید بھون پیلس میں پٹاخے جلا کرشادی کا جشن منایاگیا تاہم سوشل میڈیا ...

Read More »

پاکستانی وزیر خارجہ کے گگلی والے بیان نے انہیں بے نقاب کر دیا، سشما سوراج

نئی دلی: بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کا کہنا ہے کہ پاکستانی وزیر خارجہ کے گگلی والے بیان نے انہیں بے نقاب کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ہرزہ سرائی کرتے ہوئے بھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج نے کہا کہ پاکستانی وزیرخارجہ کے گگلی والی بیان سے کسی کا کچھ نہیں گیا، بلکہ وہ خود ہی بے نقاب ہوئے، ان ...

Read More »

میں ڈیم کیلئے 10 ارب اکٹھے نہ کرسکا، پی کے ایل آئی پر 34 ارب لگادیے گئے، چیف جسٹس

لاہور:چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ پی کے ایل آئی پر 34 ارب لگادیے گئے اور میں ڈیم کیلئے 10 ارب اکٹھے نہ کرسکا۔ چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 2 رکنی بنچ نے لاہور رجسٹری میں پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) میں بچوں کے جگر کی پیوند کاری سے متعلق ...

Read More »

جعلی عامل کا حکم، سفاک ماں باپ نے ڈیڑھ سالہ بیٹی مار ڈالی

سرگودھا : سرگودھا میں والدین نے جعلی عامل کے حکم پر عمل کرتے ہوئے ڈیڑھ سالہ بیٹی مبینہ طور پر قتل کر دی۔ میاں بیوی مالی حالت بدلنے کیلئے جعلی عامل کے پاس گئے تھے۔ پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ سرگودھا میں میاں بیوی نے زمانہ جاہلیت کی تاریخ دہرا دی، والدین کو دولت کے حصول کی ...

Read More »

چنیوٹ ؛ دین کالج لاہور روڈ زہینی توازن ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے چلتے رکشہ سے شخص نے چھلانگ لگا دی

چنیوٹ ؛ دین کالج لاہور روڈ زہینی توازن ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے چلتے رکشہ سے شخص نے چھلانگ لگا دی معمولی زخمی ریسکیو زرائع زخمی ہونے والے کی تفصیل شوکت ولد میاں خان عمر 33سال سکنہ ہرسہ شیخ ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ھیڈ کوارٹر منتقل کردیا گیا ریسکیو زرائع Share on: WhatsApp

Read More »

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کی سپیکر پنجاب اسمبلی اور چیئرمین واپڈا سے الگ الگ ملاقاتیں

لاہور: وفاقی وزیرفیصل واوڈا کی سپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالٰہی اور چیئرمین واپڈا سے الگ الگ ملاقاتیں کیں،جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ڈیمز کی تعمیر پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سپیکر پنجاب اسمبلی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہناتھا کہ مسائل حل کرنے کےلئے بھر پوراقدامات کررہے ہیں،وزیراعظم نے ملکی معاملات کی درست سمت کاتعین کردیا،ان کا ...

Read More »

سروسز ہسپتال لاہور میں مریضہ کیساتھ مبینہ زیادتی کی میڈیکل رپورٹ آگئی، زیادتی کی تصدیق نہیں ہو سکی

لاہور:لاہور کے سروسز ہسپتال میں مریضہ کے ساتھ مبینہ زیادتی کی میڈیکل رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں خاتون کے زیادتی کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں کہا گیاہے کہ خاتون کیساتھ زیادتی کی تصدیق نہیں ہو سکی ،خاتون کی جانب سے لگانے والے الزامات بے بنیاد ہیں۔ واضح رہے کہ مریضہ کی ...

Read More »

ہم نے100دن کی کارکردگی بتانے کاوعدہ کیا تھا،گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور: گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ گورنرہاؤس کے دروازے عوام کیلئے کھلے ہیں،ہم نے100دن کی کارکردگی بتانے کاوعدہ کیا تھا۔ چودھری سرور نے میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 30 سال حکومت کرنے والے خود کوعوام کے سامنے پیش نہ کرسکے،کچھ لوگوں نے خود کوقوم کے سامنے پیش نہیں کیا،ان کاکہناتھا کہ وعدہ کیا تھا ملک سے ...

Read More »

”شہباز شریف سے ملاقات کے بعد میں بہت پریشان ہوں کیونکہ ۔۔۔ “ تہمینہ درانی نے اپوزیشن لیڈر کے حوالے سے انتہائی تشویشناک بات بتادی

لاہور: نیب کی حراست میں موجود اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے ان کی صحت اور ان کے چیک اپ کیلئے میڈیکل بورڈ تشکیل نہ دیے جانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تہمینہ درانی نے ہفتہ کے روز اپنے شوہر سے نیب آفس لاہور میں ملاقات کی جس کے بعد ایک ٹویٹ میں انہوں نے شہباز ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh