تازہ ترین

ثناء میر قومی ویمنز ٹیم کی قیادت سے ہاتھ دھو بیٹھیں

لاہور (کرائم میل ) پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے ویمنز ون ڈے ٹیم کی کپتان ثنا میر کو عہدے سے ہٹادیا۔ثناء میر قومی ویمنز ٹیم کی قیادت سے ہاتھ دھو بیٹھیں تاہم بطور کھلاڑی سلیکشن کیلئے دستیاب ہوں گی۔ بسمہ معروف ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے میں بھی کپتان ہوں گی۔ پی سی بی نے سلیکشن ...

Read More »

ایف سی بلوچستان نے کوئٹہ میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا

راولپنڈی (کرائم میل ) آئی ایس پی آر کے مطابق ایف سی بلوچستان نے شمالی پشین میں کارروائی کرتے ہوئے بارود سے بھری گاڑی کو قبضے میں لے کر 3 دہشت گردوں کو گرفتارکرلیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف سی نے محرم الحرام کے موقع پر بلوچستان میں دہشت گردی کا منصوبہ ...

Read More »

معاشرےمیں منافرت پھیلانےوالےعناصرکادین وملت سےکوئی تعلق نہیں ابوسفیان حنفی

بورےوالا (کرائم میل  )  صوبائی رکن اتحادبین المسلمین کمیٹی حکومت پنجاب حافظ محمد ابوسفیان حنفی نےکہاہے  کہ معاشرےمیں منافرت پھیلانےوالےعناصرکادین وملت سےکوئی تعلق نہیں . امن وسلامتی کادرس دینےوالےدین واسلام کےپیروکارکسی بھی منفی سرگرمیوں میں ملوث نھی ہو سکتے . اللہ کےفضل وکرم سے بورےوالاشہرمیں تمام مکاتب فکرکے علماءکرام  میں اتحادواتفاق ھے اوراسی وجہ سے یہ شہرامن کا گہوارہ ہے ...

Read More »

تیز ہواؤں میں بھی چراغ جلتے ہے

تیز ہواؤں میں بھی چراغ جلتے ہے تحریر: باؤاصغرعلی کربلا کے میدا ن میں حضرت امام علی مقام نے بتایا کہ تیز ہواؤں میں بھی چراغ جلتے ہیں ،حضرت امام حسین نے نیزے پر قران پاک کی تلاوت کی اور کچھ اس طرح سے اسلام کا چراغ روشن کر دیا کہ جس کو کو ئی طوفان نہ بجا سکا نہ ...

Read More »

ملک بھر کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند

اسلام آباد(کرائم میل )  سیکیورٹی خدشات کے باعث ملک بھر کے مختلف شہروں میں موبائل فون سروس بند اور موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ آج ملک بھر میں 9محرم الحرام کے جلوس نکالے جارہے ہیں جس  میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس کو بند رکھا گیا ہے۔موبائل فون سروس صبح 9 بجے سے ...

Read More »

تھانہ صدربورےوالا سب انسپکٹر کی پولیس گردی سے حیوانیت بھی شرما گئی

بورےوالا(کرائم میل ) بورےوالا سب انسپکٹر کی پولیس گردی سے حیوانیت بھی شرما گئی،حاملہ خاتون کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بنانے والے قریبی رشتہ دار کو بچانے کے لئے قانون کی دھجیاں بکھیر دیں،دوسرے تھانے کی حدود میں واقع متاثرہ خاتون کے گھر پر پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ دھاوا بول دیا،تھانیدار کا پیٹی بھائیوں کے ہمراہ ...

Read More »

بھارتی سابق وزیراعظم واجپائی اب ووٹر بھی نہیں رہے ، فہرست سے نام خارج

لکھنو (کرائم میل  ) بھارت کے سابق وزیر اعظم اٹل بہاری واجپائی اب رائے دہی کے حق سے بھی محروم ہوگئے ۔ لکھنو میں سب سے اہم پتہ مکان نمبر 92/98۔1 واقع بسمنڈی علاقہ بابو بنارسی داس وارڈ کے مکین اٹل بہاری واجپائی کا نام اب مجالس مقامی کی فہرست رائے دہندگان سے بھی خارج کردیا گیا ہے۔حکام کا کہنا ...

Read More »

نوازشریف کی قیادت میں بجلی بحران پر قابو پالیا، رواں سال کے آخر تک خاتمہ ہو جائے گا،شہباز شریف

لاہور(کرائم میل )وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ نوازشریف کی قیادت میں بجلی بحران پر قابو پالیا، رواں سال کے آخر تک لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا، اس کے بعد لوڈشیڈنگ کبھی واپس نہیں آئے گی،جھوٹ اور غلط بیانی سے ملک و قوم کی خدمت نہیں کی جا رہی، آج تک ایک دھیلے کی کرپشن ثابت ...

Read More »

خواجہ آصف نے امریکہ کو اس کی سرزمین پر آئینہ دکھایا،عمران خان کو یہی بات بری لگ گئی ،سعد رفیق

اسلام آباد(کرائم  میل  ) وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے امریکہ کو اس کی سرزمین پر آئینہ دکھایا ہے اور یہی بات عمران خان کو برداشت نہیں ہو رہی ،عمران خان کے یہودی لابی سے مراسم کوئی راز کی بات نہیں،غیر ملکی فنڈزپرپلنے والی پی ٹی آئی قیادت کو دوسروں کے ...

Read More »

وزیراعظم کا خواب دیکھنے والے اب اپوزیشن لیڈر کیلئے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں،پرویز رشید

اسلام آباد(کرائم میل )سینیٹر پرویز رشید نے عمران خان کے بارے میں بڑی پیشگوئی کر دی۔ انہوں نے کہا 2013 میں عمران خان وزیراعظم کا خواب دیکھ کر گھر سے نکلے، اب 2017 میں عمران خان قائد حزب اختلاف بننے کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں، عمران خان 2018 میں نجم سیٹھی کی جگہ چیئرمین پی سی بی کے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow