تازہ ترین

شہیدکی جوموت ہے وہ قوم کی حیات ہے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

راولپنڈی : یوم دفاع وشہداء2018 پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے شہداءپاکستان اور لواحقین کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر ...

Read More »

دنیا کی بڑی معاشی قوت بنیں گے، دنیا میں کہیں بھی جاﺅں پاکستانی ہونے پر فخر ہوتا ہے: راحیل شریف

ریاض: سابق آرمی چیف اور اسلامی فوجی اتحاد کے سربراہ راحیل شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بہت جلد دنیا کی بڑی معاشی قوت بنے گا، دنیا میں کہیں بھی جاﺅں مجھے پاکستانی ہونے پر فخر ہوتا ہے۔ سعودی عرب میں بزم ریاض کے زیراہتمام یوم آزادی کے سلسلے میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق آرمی چیف ...

Read More »

گگومنڈی:- رئیس زادوں کی شادی شدہ خاتون سے بچوں کے سامنے مبینہ زیادتی

گگومنڈی:- مزاحمت پرخاتون کا جسم سگریٹ سے داغتے رہے۔  قانونی کاروائی کرنے پرمتاثرہ خاتون اوراس کے خاوندکوملزمان کی دھمکیاں۔ عدالت نے متاثرہ خاتون کامیڈیکل کرواکرملزمان کےخلاف قانونی کاروائی کا حکم دے دیا- ملزمان کی گرفتاری اور مقدمہ درج کرنے میںِ پولیس کے تاخیری حربے. نواحی گاؤں273۔ای بی میں گاؤں کے بااثر رئیس زادوں نے غریب محنت کش کی بیوی کو ...

Read More »

بورے والا :چکنمر 259 ای بی کار اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل سوار نوجوان شدید زخمی

بورے والا :چکنمر 259 ای بی کار اور موٹر سائیکل میں تصادم موٹر سائیکل سوار نوجوان شدید زخمی تفصیل کے مطابق تیز رفتار کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر موٹر سائیکل سوار نو جوان شدید زخمی جس کی شناخت محمد عارف سکنہ 225 ای بی کے نام سے ہوئ زخمی کو تحصیل ھیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا ...

Read More »

امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو پاکستان پہنچ گئے

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو ایک روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں، امریکی وزیر خارجہ کی  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ ملاقات طے ہے جب کہ وزیراعظم عمران خان سے بھی ان کی ملاقات متوقع ہے۔پاکستان روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں امریکی ...

Read More »

ڈاکٹر عارف علوی صدر پاکستان منتخب

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے امیدوار عارف علوی واضح اکثریت سے پاکستان کے تیرہویں صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق عارف علوی کو پارلیمنٹ سے 212، پنجاب اسمبلی سے 186، بلوچستان اسمبلی سے 45 اور خیبر پختونخوا اسمبلی سے 78 ووٹ حاصل کیے، تاہم وہ سندھ اسمبلی سے 56 ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ...

Read More »

آرمی چیف کی فیلڈ فارمیشنز کوشہدا کے لواحقین کے پاس پہنچنے کی ہدایت،آئی ایس پی آر

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے فیلڈ فارمیشنز کوشہدا کے لواحقین کے پاس پہنچنے کی ہدایت کر دی۔ پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں آپریشن ردالفساد پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں آرمی ...

Read More »

پیپلزپارٹی نے اعتماد میں لیے بغیر اعتزاز احسن کا نام تجویز کیا، شہباز شریف

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ صدارتی انتخاب میں پاکستان پیپلز پارٹی نے اعتزاز احسن کا نام ہمیں اعتماد میں لیے بغیر تجویز کیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہمارے تمام ارکان مولانا فضل الرحمان کو ووٹ دیں گے، بہتر ہوتا کہ آج اپوزیشن ایک ...

Read More »

پریانکا چوپڑا اورنک جونز کی شادی تاخیر کا شکار

ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا اور نک جونز اگلے سال امریکا میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ سابق ملکہ حسن اوربالی ووڈ کی نامور اداکارہ پریانکا چوپڑا اورنک جونز کی منگنی کے بعد میڈیا میں یہ خبریں گردش کررہی تھیں کہ دونوں رواں سال اکتوبر میں شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔ تاہم اب اطلاعات ...

Read More »

وزیراعظم نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو انتظامیہ میں سیاسی مداخلت سے روک دیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو انتظامیہ میں سیاسی مداخلت سے روک دیا ہے۔ گزشتہ روز چکوال کے ڈپٹی کمشنر غلام صغیر شاہد نے چیف سیکرٹری پنجاب کو خط لکھ کر تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ذوالفقار علی خان پر سرکاری کاموں میں مداخلت کا الزام لگایا تھا۔ ذرائع کے مطابق اس معاملے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh