تازہ ترین

نوازشریف سے قانونی مشیروں کی جاتی امرا میں ملاقات

لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف سے جاتی امرا میں قانونی مشیروں نے ملاقات کی جس میں احتساب عدالتوںمیں زیرسماعت مقدمات پر مشاورت کی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سے جاتی امرا میں قانونی مشیروں نے ملاقات کی، ملاقات کرنے والوں میں خواجہ حارث، اعظم نذیر تارڑ،نصیر بھٹہ اورسینٹر رانا مقبول احمد شامل ہیں،ملاقات میں شہبازشریف کی نیب میں ...

Read More »

افغانستان کو مشکل حالات میں تنہا نہیں چھوڑا جائے گا: امریکا

واشنگٹن:  امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ قندھار میں ہونے والا حملہ افغانستان سے متعلق امریکی ارادے پر اثر انداز نہیں ہوگا،امریکہ افغانستان میں لوگوں کے دفاع کا کام جاری رکھے گا۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ قندھار میں ہونے والا حملہ افغانستان سے متعلق امریکی ارادے پر اثر ...

Read More »

امیتابھ بچن کا سیکڑوں کسانوں کا قرض چکانے کا اعلان

ممبئی : میگا اسٹار امیتابھ بچن نے سیکڑوں کسانوں کا قرض چکانے کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن نے بھارتی ریاست اترپردیش کے 850 کسانوں کا قرض چکانے کا اعلان کیا ہے جنہوں نے بینکوں سے قرض لے رکھے ہیں جوتقریباً 5 کروڑ50 لاکھ کی رقم بنتی ہے۔بگ بی نے کسانوں کی مدد ...

Read More »

شاہ سلمان کا انٹیلی جنس ادارے کی قیادت تبدیل کرنے کا حکم

ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کابینہ اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو حکم دیا ہے کہ جنرل انٹیلی جنس پریزیڈنسی کی قیادت کی از سرنو تشکیل کریں۔عرب میڈیاکے مطابق سعودی عرب کے شاہی دیوان کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ...

Read More »

شام میں امریکی اتحاد کے حملے، 7بچوں سمیت 32 شہری ہلاک،کئی زخمی

دمشق: شام میں امریکی اتحاد کے حملوں میں 32شہری ہلاک ہوگئے، مرنے والوں میں 7بچے بھی شامل ہیں۔انسانی حقوق کیلئے کام کرنیوالی تنظیم سیرین آبزرویٹری کے مطابق 24گھنٹوں کے دوران دیرالزور میں کی گئی کارروائیوں میں کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، بہت سے لوگ ملبے تلے دب گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی سرحد کے قریب ان حملوں میں ...

Read More »

انو ملک پر ہراسگی الزامات پر سمیر انجان گلوکار کی حمایت میں سامنے آگئے

ممبئی: بالی ووڈ فلموں کے شاعر سمیر انجان ،انوملک پر لگنے والے جنسی ہراسگی کے الزامات پر انکی حمایت میں میدان میں آگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق سمیر انجان نے کہا 2001 میں جب شویتا پنڈت اپنی والدہ کیساتھ آڈیشن دینے آئی تھیں اس وقت میں بھی وہیں موجود تھا، انوملک نے شویتا کو بیٹا کہہ کر مخاطب کیا اورکہا ’’بیٹا ...

Read More »

دیامربھاشاڈیم قومی معاملہ ہے،سیاست کی نظرنہیں ہوناچاہیے:حمزہ شہباز

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہدیامربھاشاڈیم قومی معاملہ ہے،سیاست کی نظرنہیں ہوناچاہیے۔ اپوزیشن رہنما پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نےمیڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے دورمیں ملک سےاندھیرےدورہوئے،نواز شریف نے بھاشاڈیم کی تعمیر کیلئےزمین خریدی تھی،دیامربھاشاڈیم قومی معاملہ ہے،اسےسیاست کی نظرنہیں ہوناچاہیے،ڈیم کیلیے دن رات محنت کرناہوگی تاکہ آنےوالی ...

Read More »

4بچوں کا باپ برقع پہن کر نابالغ محبوبہ کو ملنے اس کے گھر جا پہنچا

نئی دہلی: بھارت کے مشہور شہر میرٹھ میں 4بچوں کا باپ برقع پہن کر نابالٖغ محبوبہ کوملنے اس کے گھر پہنچ گیا ،اہل محلہ نے درگت بناڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوپی کے علاقہ میرٹھ کے گائوں کاشی کا صنوبر اپنے گاوں کی ایک نابالغ بچی کے عشق میں گرفتار ہو گیا اور اس کو ساتھ لے کر لو میرج کر ...

Read More »

ڈرائیورکے گھورنے پرلڑکی نے ٹیکسی سے چھلانگ لگا دی

کراچی(کرائم میل )کراچی میں آن لائن ٹیکسی حاصل کرنے والی لڑکی نے دوران سفر ڈرائیور کے گھورنے پر ٹیکسی سے چھلانگ لگا دی ہے جس کی وجہ سے لڑکی معمول زخمی ہو ئی ہے جبکہ ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔جیونیوز کے مطابق کراچی کے علاقہ گورا قبرستان کے قریب لڑکی نے چلتی گاڑی سے چھلانگ لگا دی ہے ...

Read More »

عمران خان جیسا لیڈر قوم کی تقدیر بدل دے گا:عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ عمران خان جیسا لیڈر قوم کی تقدیر بدل دے گا،وزیراعظم  کی قیادت میں پنجاب سمیت پاکستان بدلے گا۔  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ باتیں کرنے کا دور گزر چکا ہے،ہم کام کرنے آئے ہیں اور کام کرکے دکھائیں گے،عوام کو ریلیف دینے کیلیے محکموں میں اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh