تازہ ترین

سابق حکومت نے اداروں اور ملکی معیشت کو برباد کردیا، عثمان بزدار

لاہور:  وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق نااہل حکومت نے اداروں اور ملکی معیشت کو برباد کردیا ہے، ہم نے مل کر موجودہ چیلنجز پر قابو پانا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کے ساتھ سابق دور میں کھیلا گیا گھناؤنا کھیل ناقابل معافی ہے، قوم ...

Read More »

وزیراعظم عمران خان3 نومبر کو چین کے دورے پر روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے دورہ چین کو حتمی شکل دیدی گئی،وزیراعظم عمران خان 3 نومبر کو 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، دورے میں سی پیک اوردیگر شعبوں میں تعاون کے معاملات زیرغورآئیں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان 3 نومبر کو چین کے دورے پر جائیں گے،وزیراعظم دورے میں چین کی اعلیٰ قیادت سے ...

Read More »

اور اب باکسر عامر خان خواجہ سرا کے ساتھ انتہائی شرمناک حرکت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

لندن :  پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان آئے روز کسی نہ کسی تنازعے میں پھنسے رہتے ہیں جس کے باعث ان کی ازدواجی زندگی بھی مسائل سے دوچار رہتی ہے، کچھ عرصہ پہلے ہی ان کی اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے صلح ہوئی ہے لیکن اب ایک بار پھر عامر خان اپنی پرانی حرکتوں کی طرف واپس لوٹ آئے ...

Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2 روزہ دورے پرکل تاجکستان روانہ ہوں گے

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی 2 روزہ دورے پرکل تاجکستان روانہ ہوں گے،وزیرخارجہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی 2 روزہ دورے پر کل تاجکستان روانہ ہوں گے جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، شنگھائی تعاون تنظیم کاسربراہی اجلاس 11 اور 12 ...

Read More »

آمدن سے زائد اثاثے،سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے سلمان شہباز نیب میں پیش

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز آمدن سے زائداثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے بیٹے سلمان شہباز کو آج نیب نے طلب کر رکھا تھا،سلمان شہباز کواثاثہ جات کیس کے الزام میں طلب کیا گیا ہے، نیب کو کچھ بینکوں میں سلمان شہباز کے اکاؤنٹس کی معلومات ...

Read More »

سینٹ اجلاس، مشاہد اللہ خان اور فواد چودھری میں پھر تلخ کلامی

اسلام آباد:سینٹ کے اجلاس میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری اور ن لیگ کے سینٹر مشاہداللہ خان میں تلخ کلامی ہو گئی جس پر چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی دونوں کو خاموش کراتے رہے،فواد چودھری کے بیان پر اپوزیشن جماعتیں نشستوںپر کھڑی ہوگئی اور فواد چودھری سے معذرت کا مطالبہ کیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینٹ کااجلاس ہواتو ...

Read More »

مہنگائی سے لوگ پریشان ہیں اور ڈالر دیکھیں کہاں جا رہا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد:  چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں  کہ مہنگائی سے لوگ پریشان ہیں اور ڈالر دیکھیں کہاں جا رہا ہے۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر ٹیکسوں کے معاملے کی سماعت کی۔دوران سماعت پی ...

Read More »

پاک فوج میں تقرریاں و تبادلے؛ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

راولپنڈی: پاک فوج میں 7 اعلیٰ ترین عہدوں پر تقرریاں و تبادلے کیے گئے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر کو ڈی جی آئی ایس آئی مقرر کردیا گیا ہے جب کہ لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی کو کور کمانڈر منگلا تعینات کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ...

Read More »

آئی ایم ایف سے سب سے بڑاقرضہ لیاجارہاہے، تبدیلی کانعرہ لگاکرمعیشت کابیڑہ غرق کردیا

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ تبدیلی کانعرہ لگاکرمعیشت کابیڑہ غرق کردیاگیا، ایک دن میں ڈالرکی قدر 134روپے تک پہنچ گئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے کہتے تھے قرضہ نہیں لیں گے اور اب آئی ایم ایف سے سب ...

Read More »

باؤ اصغر علی کی حضرت امام بری سرکار کے دربار عالیہ پہ حاضری

لاہور : فلم اور اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسر باؤ اصغر علی کی حضرت امام بری سرکار کے دربار عالیہ پہ حاضری تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فلم اور اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسر باؤ اصغر علی نے صوفی بزرگ سیدعبدالطیف کاظمی قادری المعروف امام بری سرکار کے دربار عالیہ پہ حاضری دی اس موقع پہ میڈیا سے گفتگو کے دوران فلم ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh