تازہ ترین

آئی ایم ایف سے سب سے بڑاقرضہ لیاجارہاہے، تبدیلی کانعرہ لگاکرمعیشت کابیڑہ غرق کردیا

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ تبدیلی کانعرہ لگاکرمعیشت کابیڑہ غرق کردیاگیا، ایک دن میں ڈالرکی قدر 134روپے تک پہنچ گئی۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی والے کہتے تھے قرضہ نہیں لیں گے اور اب آئی ایم ایف سے سب ...

Read More »

باؤ اصغر علی کی حضرت امام بری سرکار کے دربار عالیہ پہ حاضری

لاہور : فلم اور اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسر باؤ اصغر علی کی حضرت امام بری سرکار کے دربار عالیہ پہ حاضری تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز فلم اور اسٹیج ڈرامہ کے پروڈیوسر باؤ اصغر علی نے صوفی بزرگ سیدعبدالطیف کاظمی قادری المعروف امام بری سرکار کے دربار عالیہ پہ حاضری دی اس موقع پہ میڈیا سے گفتگو کے دوران فلم ...

Read More »

سعدرفیق نے تارکین وطن کوووٹ کاحق دینے سے متعلق فیصلہ چیلنج کردیا

لاہور: مسلم لیگ(ن)کے رہنما خواجہ سعدرفیق نے تارکین وطن کوووٹ کاحق دینے سے متعلق فیصلہ چیلنج کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس مامون رشیدنے تارکین وطن کوووٹ کاحق دینے سے متعلق فیصلہ کے خلاف خواجہ سعدرفیق کی درخواست پرسماعت کی ۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ تارکین وطن کی رجسٹریشن پہلے کی گئی،قانون بعدمیں بنا جس ...

Read More »

توہین رسالت کیس، آسیہ بی بی کے وکیل کے دلائل مکمل،سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا

اسلام آباد:  سپریم کورٹ آف پاکستان نے آسیہ بی بی کی ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا، چیف جسٹس ثاقب نثار نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کوئی چینل سماعت پر تبصرے نہیں چلائے گا،عدالت نے سماعت سے متعلق پروگرام کرنے سے بھی منع کر دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی ...

Read More »

شہبازشریف کی گرفتاری کے خلاف پاکستان مسلم لیگ ن کا بھرپور احتجاج کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف پاکستان مسلم لیگ ن نے ملک بھر میں احتجاج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے نجی ٹی وی چینل کے مطابق قائد پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف کے زیر صدارت اجلاس ہو ا جس میں اہم فیصلے کئے گئے ،شہبازشریف کی گرفتاری کے ...

Read More »

ڈی پی او تبادلہ کیس؛ وزیراعلیٰ پنجاب، سابق آئی جی پنجاب کی معافی قبول

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ڈی پی او پاکپتن کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ کیا یہ ہے نیا پاکستان جو حکومت بنا رہی ہے؟، وزیراعظم عمران خان سے میری ناپسندیدگی کا اظہار کر دیں، کیا یہ قانون کی حکمرانی ہے۔سپریم کورٹ میں ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل تبادلہ کیس کی سماعت ہوئی۔ سپریم کورٹ نے وزیراعلیٰ ...

Read More »

نوازشریف کاکل سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنےکافیصلہ

لاہور : سابق وزیراعظم نواز شریف نے کل (پیر)سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کافیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف سے حمزہ شہبازاورسلمان شہبازکی ملاقات ہوئی جس میں مریم نوازبھی موجودتھیں۔ملاقات میں شہبازشریف کی گرفتاری اورموجودہ سیاسی صورتحال پربات چیت کی گئی ۔ نوازشریف نے کل سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنےکافیصلہ کرتے ہوئے ن لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کاہنگامی ...

Read More »

شراب نوشی سے دنیا بھر میں ہر سال 3 ملین افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں ، ، عالمی ادارہ صحت

اسلام آباد :  عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہیکہ شراب نوشی سے دنیا بھر میں ہر سال 3 ملین افراد لقمہ اجل بن جاتے ہیں اور یہ تعداد ایڈز اور سڑک کے حادثات میں مجموعی طور پر مرنے والے افراد کی تعداد سے بھی زیادہ ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ صحت کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ...

Read More »

ہیٹی میں 5.9 شدت کا زلزلہ، 11 افراد ہلاک

پورٹ او پرنس: کریبیئن جزائر کے ملک ہیٹی میں 5.9 شدت کے زلزلے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  ہیٹی میں گزشتہ شب زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ لینڈ سلائیڈنگ، چھتیں گرنے اور دیگر واقعات میں 11 افراد ہلاک ...

Read More »

دل ٹوٹنے کی وجہ سے شادی نہ کرنے کا تاثر قطعاً غلط ہے ‘ ریشم

لاہور: نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ یہ تاثر غلط ہے کہ میں دل ٹوٹنے کی وجہ سے شادی نہیں کر رہی ،مجھ پر بہت سی گھریلو ذمہ داریاں ہیں او ران کی ادائیگی میں وقت تیزی سے گزر گیا۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ نے کہا کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ میں نے کسی عشق میں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh