تازہ ترین

صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں معمولی خواہش پوری نہ کرنے پر شوہر نے اپنی ہی بیوی کو قتل کر دیا ، وجہ جان کر آپ بھی کانوں کو ہاتھ لگائیں گے

کراچی(کرائیم سیل)صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں شوہر نے اپنی 50 سالہ بیوی کو مبینہ طور پر رات کا کھانا وقت پر نہ بنانے پر کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا۔کوری جتوئی کو ان کے شوہر یار محمد جتوئی نے گاؤں بدھو خان جتوئی میں قتل کیا،ملزم نے بعد ازاں پولیس کو گرفتاری دے دی اور اپنے جرم کا ...

Read More »

کراچی سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی گئی :ترجمان رینجرز

کراچی (محمد شاہد شہزاد) ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہواجس میں سٹریٹ کرائم کی روک تھام کیلئے حکمت علمی مرتب کرلی گئی۔ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید کی زیرصدارت اعلی سطح کے اجلاس میں آئی جی سندھ، ایڈیشنل آئی جی ...

Read More »

ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوئی ہے جبکہ میراکسی کھلاڑی سے ذاتی اختلاف نہیں: چیف سلیکٹر

لاہور (کرائم سیل) قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے کہا ہے کہ ٹیم کی سلیکشن میرٹ پر ہوئی ہے جبکہ میراکسی کھلاڑی سے ذاتی اختلاف نہیں ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں انضمام الحق کا کہناتھا کہ امام الحق کانام میرے چیف سلیکٹربننے سے قبل بھی لیاجارہاتھاجبکہ ٹیم کے کوچزاورسلیکٹرزنے بھی امام الحق کے حق میں ووٹ دیا۔انہوں ...

Read More »

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے عدالت میں دبئی کی کمپنی کا خط جمع کروادیا

اسلام آباد(کرائم سیل)وفاقی وزیر خواجہ آصف نے عدالت میں دبئی کی کمپنی کا خط جمع کروادیا جس کے مطابق وہ کمپنی کے ساتھ کنسلٹیشن معائدہ کے تحت کام کر رہے ہیں ان کی فل ٹائم کمپنی میں موجودگی ضروری نہیں ۔خط میں لکھا گیا ہے کہ کسی معاملہ پر تجاویز فون یا ان کے دورہ دوبئی کے دوران لے لی ...

Read More »

ایٹمی حملہ ہو جائے تو جان بچانے کے لئے کیا کریں اور کہاں پناہ لیں ؟ ماہرین نے بچنے کا طریقہ بتادیا

واشنگٹن(کرائم سیل)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہتھیاروں کی نئی دوڑ کا آغاز کرچکے ہیں، روس عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے جوہری ہتھیاروں کو اپ گریڈ کررہا ہے، شمالی کوریا لانگ رینج ایٹمی میزائلوں کے تجربے کررہا ہے، جبکہ ایٹمی دہشتگردی کا خطرہ بھی دنیا پر منڈلارہا ہے۔ تو ایسے میں یہ جاننا یقیناًفائدہ مند ثابت ہوگا کہ ایٹمی ...

Read More »

سعودی ماہرین فلکیات نے رمضان المبارک کی آمد کے متعلق پیشگوئی کر دی

ریاض(کرائم سیل) پاکستان سمیت دنیا بھر میں رمضان لمبارک کے استقبال کی تیاریاں کئی ماہ پہلے ہی شروع ہو جاتیں ہیں اور سب کو رمضان المبارک کا انتظار رہتاہے ، ہر سال کی طرح اس بار بھی سعودی ماہرین فلکیات نے رمضان المبارک کی آمد کے متعلق پیشگوئی کر دی ہے۔ سعودی ماہر فلکیات ڈاکٹر خالد الزعاق نے کہا ہے ...

Read More »

سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ایسی بات کہہ دی ہے کہ سن کر خواتین بھی کمانے کے لیے نکل پڑیں گی

نیویارک(کرائم سیل) عام طور پر کہا جاتا ہے کہ شوہر کمانے کا ذمہ دار ہے جبکہ بیوی گھر سنبھالنے کی۔ تاہم اب سائنسدانوں نے اس حوالے سے نئی تحقیق میں ایسی بات کہہ دی ہے کہ سن کر خواتین بھی کمانے کے لیے نکل پڑیں گی۔جارجیا سٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے تحقیقاتی نتائج میں بتایا ہے کہ ”وہ میاں بیوی ...

Read More »

پاکستانی شائقین کے چہرے پر مسکراہٹیں مشہور کامیڈین ببو برال کی بیٹی کی تصاویر منظرعام پر

لاہور (کرائم سیل) پاکستانی شائقین کے چہرے پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے معروف کامیڈین ”ببو برال“ کی کی بیٹی تعبیر برال کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر ہوئیں تو نوجوان دیکھتے ہی رہ گئے لیکن وہ آج کل کیا کر رہی ہیں؟ یہ جان کر ہر آنکھ ہی اشکبار ہو گئی۔ببو برال کی وفات کے بعد ان کا خاندان شدید مفلسی ...

Read More »

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پسنجر ٹرین کی 5بوگیاں پٹری سے اترگئیں،درجنوں زخمی

 مدھیہ پردیش(کرائم سیل)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں پسنجر ٹرین کی 5بوگیاں پٹری سے اترگئیں،درجنوں زخمی ہو گئے۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع کٹنی کے سلہنا اور پپریا کلا کے قریب کٹنی چوپن پسنجر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی جس میں ٹرین کی 5بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، اس حادثے میں 12سے زیادہ مسافر زخمی ہوگئے۔اطلاع ملتے ہی پولیس اور ...

Read More »

پشاور سے تعلق رکھنے والے اکیلے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے پی ٹی آئی کو پیارے ہوگئے

پشاور (کرائم سیل)پشاورکے حلقہ 08سے منتخب رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ارباب محمد وسیم خان پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے ۔پاکستان تحریک انصاف نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پرارباب وسیم حیات کی پارٹی جوائن کرنے کی تفصیلات شئیر کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ پشاور سے تعلق رکھنے والے اکیلے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے پی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh