تازہ ترین

عمران خان پاکستان کے 22 ویں وزیراعظم منتخب

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جہاں نئے قائد ایوان چننے کے لیے رائے شماری ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 176 ووٹ لیے جب کہ شہباز شریف کو 96 ووٹ ملے۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد ...

Read More »

شاہین ایئر لائن کا مرکزی دفتر ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل

کراچی: ایف بی آر نے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر شاہین ایئر لائن کا مرکزی دفتر سیل کر دیا۔ایف بی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شاہین ایئر لائن کا دفتر 1 ارب 40 کروڑ روپے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر سیل کیا گیا۔اعلامیے کے مطابق ٹیکس کی ادائیگی تک شاہین ایئر لائن کا ہیڈکوارٹر بند رہے گا۔ایف ...

Read More »

ایاز صادق اور خورشید شاہ کی ایک ہی گاڑی میں پارلیمنٹ ہاﺅس آمد

اسلام آباد: وزیراعظم کے انتخاب کے معاملے پر مسلم لیگ (ن)اورپیپلز پارٹی کی راہیں جداہو چکی ہیں لیکن پارلیمنٹ ہاﺅس آمد کے موقع پر مسلم لیگ (ن)کے رہنما ایاز صادق اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ ایک ہی گاڑی میں تشریف لائے ۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے رہنما ایاز صادق اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کے ...

Read More »

وفاقی دارالحکومت میں اجتماعی زیادتی کا ایک اور خوفناک واقعہ

اسلام آباد (نامہ نگار)  تھانہ مارگلہ کے علاقے میں کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ سرگودھا کی رہائشی خاتون کو ملازمت کا جھانسہ دے کر کا نشانہ بنا ڈالا، واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف نائن پارک کے بعد  اسلام آباد میں کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو اجتماعی جنسی ...

Read More »

وزیراعظم کا انتخاب ، عمران خان قومی اسمبلی پہنچ گئے ، اجلاس 3 بجے شروع ہو گا

اسلام آباد: ملک کے 22 ویں وزیراعظم کا انتخاب آج عمل میں لایا جائے گا جس کے لیے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف میدان میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر ساڑھے تین بجے شروع ہوگا جس میں ملک کے اگلے وزیراعظم ...

Read More »

کراچی میں آئندہ 3 روز کے دوران بارش کی پیش گوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں آئندہ 3 دن کے دوران ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات عبدالرشید کے مطابق بارش کا ایک سسٹم اس وقت بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شمال مشرق میں موجود ہے جو آج سندھ میں داخل ہوسکتا ہے، جس کے باعث ٹھٹھہ، بدین، مٹھی اور تھرپارکر میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔ عبدالرشید کا ...

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا گریڈ 16 کا افسر 2 سال میں گریڈ 20 میں پہنچ گیا

اسلام آباد:  ایف آئی اے نے سروس رولز کی خلاف ورزی کرکے 22ماہ کے عرصے میں گریڈ 16کے افسر کو گریڈ 20تک پروموشن دینے پر یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے خلاف تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ کے مطابق فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) کے کارپوریٹ کرائم سرکل اسلام آبادکی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن آف پاکستان( یو ...

Read More »

نامعلوم افرادکا خواجہ سرا پر تشدد کے بعد قتل،مالک مکان سمیت دو افراد گرفتار

پشاور: پشاور کے نواحی علاقہ باڑا گیٹ میں نامعلوم افرادنے تشدد کر کے ایک خواجہ سرا کو قتل کردیا۔ پولیس حکام کے مطابق گزشتہ روز خواجہ سرا ساجد عرف نازو کو اس کی رہائش گاہ پر قتل کیا گیاجبکہ خواجہ سراکی بوری بند لاش پولیس نے اپنے قبضے میں لےکر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر دی ہے ۔پویس ...

Read More »

قومی وصوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پرضمنی انتخابات کی سمری تیار

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پرضمنی انتخابات کی سمری بجھوادی ہے جس میں 8 سے 10 اکتوبرکے درمیان ضمنی الیکشن کروانے کی تجویزدی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کی 30 خالی نشستوں پرضمنی انتخاب کے لیے سمری چیف الیکشن کمشنرکو بھجوادی ہے۔ جس کی منظوری چیف الیکشن کمشنرجسٹس (ر) سرداررضا دیں گے، ...

Read More »

آرمی چیف نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

راولپنڈی: سزائے موت پانے والے دہشتگرد شہریوں، مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 15 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔ سزائے موت پانے والے یہ دہشتگرد مسلح افواج، قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور تعلیمی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh