دلچسپ/ عجیب

پیپلزپارٹی کی منتخب ہونے والی سنیٹر کرشنا کماری شادی شدہ ہیں یا کنواری، اس تصویر نے معمہ حل کردیا وہ بات جو شاید آپ کو معلوم نہیں

عمر کوٹ (کرائم سیل ) کسی نے خوب کہا ہے کہ زیورات بناو سنگار خوبصورتی عورت کا حسن ہے پاکستان کے ہر صوبے اور اس میں بسنے والوں کی اپنی اپنی رسم ورواج ہے صحرائے تھر سے پیپلزپارٹی کی منتخب ہونے والی سنیٹر کرشنا کماری اس وقت میڈیا کا مرکز بنی ہوئی ہے کرشنا کماری نے سنیٹ میں حلف لینے ...

Read More »

ڈنکا قبائل کی خواتین اور حتیٰ کہ مرد بھی بالوں کی چمک اور خوبصورتی کے لئے گائے کے پیشاب سے کیا کرتے ہیں جانئیے

خرطوم(کرائم سیل) جنوبی سوڈان کا ’ڈنکا‘ قبیلہ جدید دنیا سے بے خبر آج بھی اپنے صدیوں پرانے رسوم و رواج کے ساتھ زندگی گزار رہا ہے۔ پہلی بار ان قبائل کی نادر تصاویر فوٹوگرافر سٹیفنی گلنسکی دنیا کے سامنے لائی ہیں تو ہر کوئی ان کے عجیب و غریب طرز زندگی کو دیکھ کر حیران رہ گیا ہے ۔ ڈنکا ...

Read More »

گاڑی کس رفتار پر سب سے کم تیل کھاتی ہے جانئیے

لندن(کرائم میل)ایندھن کی بچت ہر ڈرائیور کی اولین ترجیح ہوتی ہے اور خصوصاً جب دوران ڈرائیونگ ایندھن ختم رہا ہو تو اس کی بچت فوری ضرورت بھی بن جاتی ہے۔ اس بچت کے لئے آپ کو ناصرف یہ معلوم ہونا چاہئیے کہ گاڑی کس رفتار پر سب سے کم تیل کھاتی ہے بلکہ ایندھن بچانے والی کچھ دیگر باتوں کا ...

Read More »

اپنا نام سورج کی جانب کیسے بھیجا جا سکتا ہے ،جانئیے؟

پیساڈینا، کیلیفورنیا(محمد شاہد شہزاد) اب آپ ناسا کے ذریعے اپنا نام سورج کی جانب بھیج سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ناسا کی اس ویب سائٹ پر جا کر اپنا نام اور ای میل ایڈریس شامل کرنا ہوگا۔ اس کے بعد آپ کو اپنے نام کا سرٹیفکیٹ بھی بھیج دیا جائے گا۔ ناسا نے پوری دنیا کے لوگوں سے ...

Read More »

پاکستان میں 5 جی سروس شروع کرنے کی تیاری

اسلام آباد (کرائم میل ) پاکستان میں 5 جی سروس کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں اور وفاقی حکومت نے پالیسی ہدایات بھی جاری کردی ہیں۔ 3 اور 4 جی کے بعد اب پاکستانی صارفین 5 جی سروس سے بھی مستفید ہوں گے جس کے لئے باقاعدہ طور پر تیاریاں شروع کردی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی منظوری کے ...

Read More »

پاکستانی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے نام عالمی ایوارڈ

صوابی خیبرپختونخوا کی باہمت سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اور وہ ملالہ یوسفزئی کے بعد پاکستان کی دوسری خاتون ہیں جنہیں اس ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کی باہمت خاتون سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ’را ان وار‘  نامی ...

Read More »

برطانیہ میں مسلمان ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی

لندن برطانیہ میں مسلمان ٹیکسی ڈرائیور نے معمرشخص کی جمع پونجی واپس کرکے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق  نوسربازوں نے 78 سالہ شخص سے  پیسے ہتھیانے کا منصوبہ بنایا جو ایماندار مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کی بدولت مکمل طور پر ناکام ہوگیا۔اسٹون نامی برطانوی شہری کو فراڈیوں نے گھر کے نمبر پرفون کرکے خود کو اسکاٹ لینڈ ...

Read More »

37 ہزار فٹ کی بلندی پر ایئر فرانس کے طیارے کا انجن فیل

اوٹاوا (کرائم میل ) بحر اوقیانوس پر سے گزرتے ہوئے ائر فرانس کے طیارے کا انجن 37 ہزار فٹ کی بلندی پر فیل ہوگیا تاہم خوش قسمتی سے کوئی سانحہ رونما نہ ہوا۔فرانس کے دارالحکومت پیرس سے امریکی شہر لاس اینجلس جانے والے طیارے ائر بس اے 380 کے چار میں سے ایک انجن میں دھماکا ہوا جس کے بعد ...

Read More »

فرعون کا اصل نام ولید اور وہ مصری نہیں خراسانی تھا،مصری مبلغ کا نیاشوشہ

قاہرہ۔  مصر کی سب سے بڑی دینی درس گاہ جامعہ الازھر سے وابستہ علماءبعض اوقات اپنے عجیب وغریب فتاویٰ اور بیانات کی وجہ سے کوئی ایسی بحث چھیڑ دیتے ہیں جس کی گونج سات سمندر پار بھی سنائی دیتی ہے۔ڈاکٹر الھلالی نے دعویٰ کیا کہ تاریخی کتب میں جس شخص کو فرعون کہا جاتا ہے وہ مصری نہیں بلکہ خراسانی ...

Read More »

بھارتی جوڑا 3 سال کی بیٹی اور اربوں کی جائیداد چھوڑ سنیاسی بن گیا

بھوپال بھارتی جوڑا اپنی 3 سالہ بیٹی اور اربوں روپے کی جائیداد کو چھوڑ سنیاسی بن گیا۔ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے رہائشی 35 سالہ سمت راٹھور اور 34 سالہ انامیکا نے اپنی 3 سالہ بیٹی اور اربوں کی جائیداد چھوڑ کر راہب بن گئے، بھارتی جوڑے کا تعلق جین مذہب سے ہے اور دونوں نے راہب بننے کے لیے تربیت ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh