دلچسپ/ عجیب

پشاور میں چینی انجنیئر اور پاکستانی خاتون رشتہ ازدواج سے منسلک

پشاور: مقامی عدالت میں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار چینی انجنیئر اور پاکستانی خاتون رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ پشاور کی مقامی عدالت میں ایک دوسرے کی محبت میں چینی شہری ژوان لنگ اور پاکستانی خاتون زینب نے شادی کرلی۔چینی شہری ژوان لنگ بطور سولر انجنیئر پاکستان میں کام کر رہا ہے جب کہ زینب پشاور کے علاقے سول ...

Read More »

ملائیشیا کے بادشاہ کو مس ماسکو سے شادی پر بادشاہت چھوڑنا پڑگئی

کوالا لمپور: حال ہی میں شاہی راویات کے برخلاف مس ماسکو سے شادی کرنے والے ملائیشیا کے 49 سالہ بادشاہ محمد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے بادشاہ محمد (پنجم) اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔ دو سال سے تختِ بادشاہی کی رونق بننے والے بادشاہ ملائیشیا کی تاریخ میں مستعفی ہونے ...

Read More »

کرکٹر بھی امریکی حسینہ کی زلفوں کا اسیر

بہاولپور:  فیس بک نے جہاں کئی پاکستانی لڑکوں کو امریکی حسیناﺅں کی زلفوں کا اسیر کیا وہیں قومی کرکٹرز بھی امریکی حسیناﺅں کی زلفوں کے جال میں پھنسنے لگے ہیں۔ قومی بلائنڈ کرکٹر صبیب الرحمان نے فیس بک پر دوست بننے والی امریکی لڑکی سے شادی کرلی۔بہاولپورون یونٹ سٹاف کالونی کے رہائشی دولہا صبیب الرحمان کی امریکن لڑکی برٹنی منٹگمری ...

Read More »

پاکپتن کے تھانیدار کوخاتون کے ساتھ ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا

پاکپتن: تھانہ کلیانہ میں تعینات ایس ایچ او انسپکٹر ارشد کی خاتون کے ساتھ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد انہیں معطل کردیاگیا۔پنجاب کے ضلع پاکپتن کے تھانہ کلیانہ میں تعینات ایس ایچ او انسپیکٹر ارشد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ایک خاتون کے ساتھ بالی ووڈ گانے پر رقص کرتے نظر ...

Read More »

خاتون نے طیارہ حادثے میں جاں بحق منگیتر کی آخری خواہش پوری کردی

جکارتہ: انڈونیشیا میں ایک خاتون نے دلہن بن کر طیارہ حادثے میں ہلاک ہونے والے منگیتر کی آخری خواہش پوری کردی۔گزشتہ ماہ 29 اکتوبر کو انڈونیشیا میں ایک طیارہ اڑان کے کچھ ہی دیر بعد سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا تھا جس کے نتیجے میں عملے سمیت 189 افراد ڈوب کر ہلاک ہوگئے تھے۔ان ہی بدقسمت افراد میں 26 سالہ ڈاکٹر ریو ...

Read More »

4بچوں کا باپ برقع پہن کر نابالغ محبوبہ کو ملنے اس کے گھر جا پہنچا

نئی دہلی: بھارت کے مشہور شہر میرٹھ میں 4بچوں کا باپ برقع پہن کر نابالٖغ محبوبہ کوملنے اس کے گھر پہنچ گیا ،اہل محلہ نے درگت بناڈالی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یوپی کے علاقہ میرٹھ کے گائوں کاشی کا صنوبر اپنے گاوں کی ایک نابالغ بچی کے عشق میں گرفتار ہو گیا اور اس کو ساتھ لے کر لو میرج کر ...

Read More »

انڈونیشی گائوں میں مرُدوں کو قبرستان سے نکال کر سجانے کی رسم

جکارتہ:  انڈونیشیا کے گائوں کے رہائشی مْردوں کو قبروں سے نکال کر انہیں نہلا دھلا کر نئے کپڑے پہناتے ہیں اور خوب بناتے سنوارتے ہیں۔ یہ رسم ہر تین سال بعد منعقد کی جاتی ہے جس میں یہ دیہاتی قبروں میں مدفون اپنے پیاروں کی باقیات نکالتے ہیں۔ اس موقع پر ان کے ٹوٹے ہوئے تابوتوں کی بھی مرمت کی ...

Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ پرلگنے والے جنسی ہراسگی کے الزامات کیخلاف میلانیا ٹرمپ میدان میں آگئیں

واشنگٹن:  ڈونلڈ ٹرمپ پر لگنے والے جنسی ہراسگی کے الزامات کیخلاف میلانیا ٹرمپ میدان میں آگئیں۔امریکی خاتون اول میلانیا چینل کوانٹرویودیتے ہوئے شوہرڈونلڈ ٹرمپ پرلگنے والے جنسی ہراسگی کے الزامات کیخلاف بول پڑیں، انہوں نے کہا کہ جنسی ہراسگی سے متعلق سب سے زیادہ مجھے تنگ کیا گیا یہاں تک کہ دنیا میں سب سے زیادہ جملے مجھ پر کسے ...

Read More »

ترکی میں 60 معذور خواتین صحافی بن گئیں

انقرہ: ترکی میں جسمانی معذوری کی شکار 60 خواتین نے صحافت کو بطور کیریئر اختیار کرتے ہوئے پیشہ وارانہ ذمہ داریاں ادا کرنا شروع کردیں۔ترک خبررساں ادارے کے مطابق 60 معذور خواتین پر مشتمل ایک گروپ نے نئے مواصلاتی نیٹ ورک سے وابستہ ہوکر بطور رپورٹر مختلف شعبہ جات کی رپورٹنگ کررہی ہیں۔یہ پلیٹ فارم رواں سال کے وسط میں ...

Read More »

ساڑھے چار پاؤنڈ وزنی گھنے بالوں سے لدی بھیڑ نما بلی

ڈوگلس: امریکی کاؤنٹی ڈوگلس میں جانوروں کی نگہداشت کے ادارے کو ایسی بلی ملی ہے جس کے صرف بالوں کا وزن ساڑھے چار پاؤنڈ تھا، گھنے اور وزنی بالوں کی وجہ سے وہ ایک قدم بھی نہیں چل پا رہی تھی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق  امریکا کی ڈوگلس کاؤنٹی میں واقع جانوروں کی نگہداشت کے ادارے کے باہر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh