بزنس

سنگ مرمر سے 8ماہ میں 42کروڑ کا زرمبادلہ

کراچی : رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ میں پاکستان سے سنگ مرمر کی برآمدات میں 15.72 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ۔ ادارہ برائے شماریات کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکر فروری تک پاکستان نے سنگ مرمر کی برآمدات سے 42کروڑ 70لاکھ روپے کا زرمبادلہ حاصل کیا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 15.72 ...

Read More »

سونا نو سو روپے سستا ہوگیا

کراچی: روپے کی قدر میں قدرے استحکام کے اثرات آنے لگے، سونا نو سو روپے سستا ہوگیا، فی تولہ اب ستر ہزار سات سو روپےمیں فروخت کیا جا رہا ہے۔ کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی اونس سونا 1292 ڈالر کا ...

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر 72ہزار 200 روپے تک جا پہنچی

کراچی: ڈالر کی قیمت میں اضافے کے سبب کراچی سمیت ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 72ہزار2 سو کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کے مطابق ڈالر کی قدر میں اضافے کے رحجان نے سونے کی مقامی قیمتوں کو تاریخ کی نئی بلندترین سطح پر پہنچادیا ہے،فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 1000روپے کے ...

Read More »

جرمنی میں دنیا کے سب سے بڑے صنعتی میلے کا آغاز

برلن: جرمن چانسلر انگیلا مرکل نے دنیا کی سب سے بڑی صنعتی نمائش ہینوور میسے کا سویڈیش وزیر اعظم کے ہمراہ باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جرمن چانسلر نے کہا کہ ہمیں بطور یورپین یکجا ہو کر عمل کرنا ہو گا۔ پروٹیکشنزم یا مقامی صنعت کو عالمی مقابلے سے تحفظ دینے کی پالیسی ہر ایک ...

Read More »

شرح سود 10.75 فیصد کر دی گئی، بجلی، گیس کے نرخ اور روپے کی قدر میں کمی

کراچی:اسٹیٹ بینک نے افراط زر کے دباؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے پالیسی ریٹ میں مزید 50 بیسس پوائنٹس اضافہ کردیا ہے جس کے بعد بنیادی پالیسی ریٹ (شرح سود) 10.75فیصد تک پہنچ گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس جمعے کو منعقد ہوا جس میں توازان ادائیگی کی صورتحال، مالیاتی خسارہ، افراط زر کے دباؤ، زرعی ...

Read More »

پانچ سال میں سی پیک ایک حقیقت بن چکا، چینی سفیر

راولپنڈی: پاکستان میں تعنیات چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ سی پیک میں صنعتی تعاون کے فروغ کا وقت ہے جب کہ دونوں ملکوں کے نجی شعبوں کے درمیان تعاون سے پیداواری لاگت میں کمی آئے گی۔ راولپنڈی چیمبر آف کامرس کے زیر اہتمام اسلام آباد میں پاک چین بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چینی سفیر نے کہا ...

Read More »

دوست ممالک سے ملنے والے قرضوں کے معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوں گے

کراچی:چین اور دوست ممالک سے ملنے والے قرضوں کے معیشت پر کیا اثرات مرتب ہونگے، یہ رقم موجودہ ضرورت کو تو پورا کر دے گی مگر آنے والے برسوں میں اصل کے ساتھ ساتھ سود کی ادائگیاں بھی کٹھن مرحلہ ہو گی۔ کڑے وقت میں پاکستان کی بھرپور مالی معاونت جاری ہے، گزشتہ روز چین نے 2 ارب 20 کروڑ ...

Read More »

وفاقی بجٹ اوراسٹرٹیجی پیپرز کی تیاری میں تاخیر کا خدشہ

اسلام آباد: وزارت خزانہ کی جانب سے وزارتوں وڈویژنز کو بار بار یادہانی کے باوجود اگلے مالی سال کے وفاقی بجٹ اور 3سالہ بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز کیلیے معلومات فراہم نہ کرنے کا انکشاف ہوا ہے جس سے بجٹ سازی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ فیڈرل بورڈآف(ایف بی آر)نے خزانہ ڈویژن کو بجٹ اسٹرٹیجی پیپرز کی تیاری کیلیے بریفنگ ...

Read More »

بے نامی ایکٹ میں ابہام سے کاروباری طبقے میں خوف کی لہر

کراچی: حکومت کی جانب سے رواں ماہ نافذ کیے جانے والے بے نامی ایکٹ اور نان فائلرز کو 6فیصد ٹیکس کی ادائیگی پر جائیداد اور گاڑیوں کی خریداری کی اجازت کا قانون باہمی طور پر متصادم ہو گیا ہے۔ مقامی رئیل اسٹیٹ سیکٹر نے 14مارچ 2019 کو نافذ کردہ بے نامی ایکٹ میں متعدد اناملیز کی نشاندہی کرتے ہوئے ایکٹ سے ...

Read More »

پاکستان کیلئے کتنا قرض منظور ہو گا، طے نہیں کیا: ڈائریکٹر آئی ایم ایف

کراچی: پاکستان کے لئے کتنا قرض منظور ہو گا، طے نہیں کیا۔ آئی ایم ایف ڈائریکٹر جیری رائیس کے مطابق نئے چیف جلد ہی پاکستانی حکام سے ملاقات کریں گے۔ آئی ایم ایف ڈائریکٹر جیری رائیس نے واشنگٹن ڈی سی میں پریس بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ ادارے کا پاکستان سے بات چیت کا سلسلہ جاری ہے، طے نہیں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh