اہم ترین

بزنس

کارو باری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان 100انڈیکس میں 271پوائنٹس کی بہتری

کراچی (کرائم سیل)کارو باری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھا گیا ہے اور 100انڈیکس میں 271پوائنٹس کی بہتری آئی ہے ۔تفصیل کے مطابق منگل کے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں بہتری کا رجحار رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس 271پوائنٹس کی بہتری کے بعد 46ہزار 13پوائنٹس پر بند ہوا ۔آج کارو بار کے دوران 13کروڑ ...

Read More »

پاکستان میں ڈالر کی منہ زور ہوتی قیمت نے پورے ملک میں کاروباری افراد کو پریشان کر دیا

کراچی(کرائم سیل)پاکستان میں ڈالر کی منہ زور ہوتی قیمت نے پورے ملک میں کاروباری افراد کو پریشان کر دیا ہے جبکہ مہنگائی کے ممکنہ طوفان نے عام آدمی کی جھکی ہوئی کمر کو مزید جھکا دیا ہے جبکہ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی ...

Read More »

آج کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا

کراچی (کرائم سیل) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا اور 100انڈیکس میں 70پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے ۔تفصیل کے مطابق آج کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان رہا اور کے ایس ای 100انڈیکس70پوائنٹس کی کمی کے بعد 43ہزار 424پوائنٹس کی سطح پر آگیا ۔سٹاک ایکسچینج میں 4 کروڑ    11 لاکھ  85ہزار730شیئرز کا لین دین ہوا ...

Read More »

راولپنڈی سے ہائیڈروکاربن گیس کے ذخائر دریافت کر لیے گئے

راولپنڈی (کرائم سیل)پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کمپنی(پی پی ایل) نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ انہوں نے راولپنڈی سے ہائیڈروکاربن گیس کے ذخائر دریافت کر لیے ہیں۔پی پی ایل نے پاکستان سٹاک ایکسچینج کو خط میں آگاہ کیا ہے کہ نئے دریافت شدہ ذخائر سے روزانہ کی بنیاد پر 2.62ملین کیوبک فٹ ایم ایم سی ایف ڈی گیس نکالی ...

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 19 روپے 33 پیسے اضافے کی سمری ارسال

اسلام آباد (کرائم میل ) حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات میں 19 روپے 33 پیسے تک کے اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق اوگر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال کردی ہے۔ اوگرا کی جانب سے بھیجی ...

Read More »

عائشہ گلالئی کو نااہل قرار دینے کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کی نااہلی کیلئے دائر درخواست مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس عامرفاروق نے عائشہ گلالئی کو نااہل قرار دینے کے کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے پٹیشن ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ ایڈوکیٹ کلثوم خالق نے عائشہ گلالئی کو نا اہل قرار دینے کے ...

Read More »

نازیبا تصاویر؛ پاکستانی اداکار ماہرہ خان کی حمایت میں بول پڑے

کراچی نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نیویارک میں رنبیر کپور کے ساتھ سگریٹ پیتے ہوئے تصاویر پر پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے دیگر فنکاروں نے اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان اور بھارتی اداکار رنبیر کپور کی نیویارک میں آدھی رات کو سگریٹ پیتے ہوئے وائرل ہونے والی تصاویر نے سوشل میڈیا ...

Read More »

خواتین سے متعلق متنازع بیان پر سعودی عالم پر پابندی عائد

ریاض سعودی حکومت نے عالم دین الشیخ سعد الحجری کی جانب سے خواتین سے متعلق متنازع بیان جاری کرنے پر ان کے خطبات اور تقاریر کرنے پر پابندی عائد کر دی۔سعوی میڈیا کے مطابق عسیر کے علاقے کے معروف عالم دین الشیخ الحجری نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ خواتین کے پاس مردوں کی نسبت ’ایک چوتھائی عقل’ ...

Read More »

افغانستان میں سربراہ حزب اسلامی گلبدین حکمت یار کو نمازی نے جوتا دے مارا

کابل روس کے خلاف افغان جنگ سے شہرت حاصل کرنے والے، حزبِ اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار پر خطبہ جمعہ کے دوران ایک نمازی نے جوتا پھینک مارا۔خبروں کے مطابق گلبدین حکمت یار افغان صوبے ہرات کی ایک جامع مسجد میں جمعے کا خطبہ دے رہے تھے کہ وہاں موجود ایک نمازی نے اشتعال میں آکر ان کی طرف ...

Read More »

کوئی نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں ہوسکتا، فاروق ستار

کراچی ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے کہا ہے کہ نااہل شخص سیاسی جماعت کا سربراہ نہیں بن سکتا اور اگر ایم کیو ایم کے کسی رکن نے (ن) لیگ کی حمایت کی ہے تو اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے فاروق ستار نے کہا کہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow