اہم ترین

Author Archives: crime mail

ریسکیو نے تین گھنٹوں کی غوطہ خوری کے بعد22 سالہ مزمل ولد محمد اکبر سکنہ مندرانوالہ کی نعش نکال کر لواحقین کے حوالے کر دی

ڈسکہ(کرائم سیل)  ریسکیو 1122 سیالکوٹ کنٹرول کو ایک بجے کال موصول ہوئی کہ ایک نوجوان نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا ہے۔کنٹرول نے فوری طور پر ریسکیو1122 سیالکوٹ  کی واٹر ریسکیو ٹیم کو جائے حادثہ کی طرف روانہ کر دیا جو کہ کچھ دیر میں موقع پر پہنچ گئی اور ریسکیو نے تین گھنٹوں کی غوطہ خوری کے بعد22 سالہ ...

Read More »

شہرقائد میں دوبارہ حالات خراب ہوسکتے ہیں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے خبردار کر دیا

کراچی(کرائم سیل)آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے خبردار کیا ہے کہ کراچی امن مستقل نہیں ہے اور حالات پھر خراب ہوں سکتے ہیں۔آئی جی سندھ نے کراچی کے چوٹی کے صنعت کاروں سے بات چیت میں خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا کہ شہر میں دوبارہ حالات خراب ہوسکتے ہیں کیونکہ شہر میں گڑ بڑ پھیلانے والی فالٹ لائنز ...

Read More »

ریحام خان کے سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز رحمان بھی میدان میں آ گئے ، ایسا دعویٰ کر دیا کہ کھلبلی مچا کر رکھ دی

لاہور(کرائم سیل)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب کے مبینہ مسودے نے اس وقت پاکستانی میڈیا پر بھونچال برپا کر رکھا ہے ، جس میں انہوں نے زلفی بخاری ، انیلہ خواجہ، وسیم اکرم اور اپنے سابق شوہر اعجازرحمان پر بھی سنگین ترین الزامات عائد کیے ہیں جس پر ان کے شوہر کی ...

Read More »

سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا

جدہ(کرائم سیل) سعودی عرب میں خواتین کو ڈرائیونگ لائسنس جاری کرنے کا سلسلہ شروع ہوگیا، رواں ماہ ہی ڈرائیونگ پر پابندی بھی اٹھا لی جائے گی۔سعودی جریدے کے مطابق سعودی عرب میں کسی خاتون کو پہلے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء کردیا گیا ہے، سعودی عرب میں یہ ایک تاریخی لمحہ ہے جب سعودی حکام نے ایک خاتون کو کار چلانے ...

Read More »

پیپلزپارٹی نے ن لیگ کی چار وکٹیں ایک ساتھ گرا دیں

کراچی (کرائم سیل) پیپلز پارٹی کی ٹھٹھہ اور سجاول ضلع میں بڑی کامیابی، شیرازی فیملی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔شیرازی فیملی باضابطہ اعلان پریس کانفرنس میں کرے گی، اعجاز شاہ ، شاہ حسین شاہ ،شفقت حسین اور امیر حیدر شاہ شیرازی آج بلاول ہاؤس میں پیپلز پارٹی کے رہنماوں سے ملاقات کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے ...

Read More »

آصفہ بھٹو زرداری کا فریال تالپور کے حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ

کراچی(کرائم سیل)آصفہ بھٹو زرداری نے این اے 202 شہداد کوٹ سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا، اس نشست سے ان کی پھپھو فریال تالپور نے انتخابات میں حصہ لیا تھا ۔پیپلز پارٹی کے نوجوان چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بہن آصفہ بھٹو زرداری نے این اے 202 شہداد کوٹ سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا، نامزدگی فارم بھی حاصل کرلیا۔بلاول ...

Read More »

نگران وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری آج صبح 11 بجے ایوان صدر میں ہوگی

اسلام آباد(کرائم سیل)نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ نگران وفاقی کابینہ آج عہدے کا حلف اٹھائےگی۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کو مختصر رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس میں 10 سے 12 وزراء کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وفاقی کابینہ کی تقریب حلف برداری ...

Read More »

پاکستان بھر کی مساجد میں لاکھوں افراد’’آج‘‘ اعتکاف بیٹھیں گے،انتظامات مکمل

پشاور(کرائم سیل) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر کی مساجد میں لاکھوں افرادآج20رمضان المبارک کو اعتکاف بیٹھنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ معتکفین کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ بادشاہی مسجداورجامع مسجدالقادسیہ سمیت محکمہ اوقاف کے زیرانتظام مساجد میں ہزاروں افراد اعتکاف کریں گے۔ مساجد میں رش بڑھ جائے گا ۔طاق راتوں میں خصوصی دعوتی و تبلیغی پروگرام بھی ...

Read More »

کویت کی حکومت نے بھارت حکومت کو زوردار جھٹکا دے دیا

کویت (کرائم سیل) کویت کی حکومت کی حکومت نے بھارت کو زوردار جھٹکا دے دیا ہے۔ کویت کی جانب سے بھارتی پھل اور سبزیوں کی درآمد پر پابندی سے پاکستان سے کویت پھل اور سبزی کی برآمد دگنی ہوجائے گی۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی ریاست کیرالہ اور جنوبی بھارت میں نیپا وائرس سے 13 افراد کی ہلاکت کی رپورٹ منظر ...

Read More »

عائشہ گلالئی نے قومی اسمبلی کے 6 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

کراچی(کرائم سیل) عائشہ گلالئی نے قومی اسمبلی کے 6 حلقوں سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا، کہتی ہیں کہ عمران خان مقابلہ راولپنڈی سے کروں گی، کراچی سے بھی انتخابات میں حصہ لوں گی۔پاکستان تحریک انصاف چھوڑ کر اپنی جماعت پی ٹی آئی گلالئی بنانیوالی سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے ملک بھر سے قومی اسمبلی کے 6 حلقوں ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh