اہم ترین

Author Archives: crime mail

پاکستان ریلوےنےعیدپرپانچ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا

لاہور(کرائم سیل) پاکستان ریلوےنےعیدپرپانچ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔پہلی عیداسپیشل ٹرین بارہ جون کو کراچی سٹی سے روانہ ہوگی۔ دوسری ٹرین کوئٹہ سے13جون دن ساڑھے 11 بجے روانہ ہوگی۔ تیسری ٹرین 13جون کو کراچی کینٹ سےلاہورکیلئے روانہ ہوگی۔چوتھی ٹرین 14جون کوراولپنڈی سے ملتان کیلئے روانہ ہوگی۔ پانچویں اسپیشل ٹرین 19جون کوملتان سےراولپنڈی پہنچے گی۔ پاکستان ریلوے نے بتایاکہ رش ...

Read More »

عید الفطر کے موقع پر ملک بھر کے سینما گھروں میں بھارتی فلموں پر عائد دو ہفتوں کی پابندی میں نرمی کرکے ایک ہفتہ کردی گئی

کراچی(کرائم سیل) عید الفطر کے موقع پر ملک بھر کے سینما گھروں میں بھارتی فلموں پر عائد دو ہفتوں کی پابندی میں نرمی کرکے ایک ہفتے کردی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے وزارت معلومات، براڈ کاسٹنگ، قومی، تاریخی و ثقافتی ورثہ نے پاکستان میں عید الفطر کے موقع پر بھارتی فلموں پر پابندی عائد کردی تھی، جس کے مطابق عید الفطر ...

Read More »

چینی بس کینڈا میں شاہراہ 401سے الٹ کر ایک پہاڑی کنارے سے جا ٹکرائی

اوٹاوہ (کرائم سیل)37چینی سیاحوں کو لے کر جانے والی ایک بس کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوہ کو جانے والی ایک شاہراہ پر حادثے کا شکار ہو گئی اس حادثے میں 24افراد زخمی ہو گئے جن میں سے 4کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے۔ یہ بس شاہراہ 401سے الٹ کر ایک پہاڑی کنارے سے جا ٹکرائی ۔ذرائع نے بتایا کہ ایک ...

Read More »

کیا 29رمضان کو چاند نظر آ جائیگا ؟شوال کے چاند بارے محکمہ موسمیات نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد(کرائم سیل) محکمہ موسمیات کا کہناہےکہ سائنسی لحاظ سے 29 رمضان کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔رمضان المبارک کے گزرتے ایام کے ساتھ ساتھ اب ملک بھر میں شوال کے چاند سے متعلق چہ مگوئیاں شروع ہوچکی ہیں اور اس حوالے سےمحکمہ موسمیات نے بھی پیشگوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات نے وزارت مذہبی امور کو شوال ...

Read More »

پنجابیوں “کیلئے خوشخبری ،محکمہ موسمیات نے 15سے 30جون تک برکھا رُت کی نوید دیدی

لاہور(کرائم سیل)محکمہ موسمیات نے پنجاب میں پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔ شدید گرمی سے ستائے پنجاب کے باسیوں کے لئے خوشی کی خبر ہے کہ محکمہ موسمیات نے پنجاب میں بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب میں 15 جون سے 30 جون تک پری مون سون کی بھر پور بارشیں ...

Read More »

سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں خورشید شاہ کو جاری نوٹس واپس لے لیا

اسلام آباد(کرائم سیل)سپریم کورٹ نے اصغر خان کیس میں خورشید شاہ کو جاری نوٹس واپس لے لیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے اصغر خان کیس کی سماعت کی، خورشید شاہ کی جانب سے اعتزاز احسن پیش ہوئے، انہوںنے عدالت کے روبرو موقف اختیار کیا کہ خورشید شاہ کو اس کیس میں پہلے کبھی نوٹس جاری نہیں ...

Read More »

کشمیر ،شوپیاں میں دستی بم حملہ 16افراد زخمی

شوپیاں (کرائم سیل)بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے ضلع شوپیاں میں دستی بم حملے کے دوران 4 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ دہشت گردوں کی جانب سے شوپیاں میں بتاپورہ چوک پر دہشت گردوں کی جانب سے دھماکا خیز مواد سے پولیس کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 4 اہلکاروں اور 12 شہری زخمی ...

Read More »

پاکستان کی امن کی خواہش کو بھارت ہماری کمزوری نہ سمجھے:ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(کرائم سیل)ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاکستان کی امن کی خواہش کو بھارت ہماری کمزوری نہ سمجھے جب کہ سیاست اور الیکشن میں فوج کو نہیں گھسیٹنا چاہیے۔ جب تک بات ہماری ذات پر ہو گی ،تب تک برداشت کریں گے کیونکہ ہم اس نبیﷺکے ماننے والے ہیں جنہوں نے بہت برداشت کیا لیکن ...

Read More »

اردن کے دارالحکومت عمان میں حکومت کی معاشی پالیسیوں، مہنگائی اور ٹیکس بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری

عمان(کرائم سیل )اردن کے دارالحکومت عمان میں حکومت کی معاشی پالیسیوں، مہنگائی اور ٹیکس بل کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور کئی دنوں سے سڑکوں پر ہونے والے مظاہروں نے ریاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ مظاہرین کی جانب سے کابینہ دفتر کے قریب احتجاج کیا گیا، اس دوران مظاہرین نے پلے کارڈز اٹھارکھے تھے، جن پر ...

Read More »

سلمان خان کا شمار کروڑوں روپے کمانے والے اداکاروں میں تھا لیکن حقیقت ایسی کہ سب کے ہوش ہی اڑ جائیں

ممبئی(کرائم سیل) سلمان خان کا شمار کروڑوں روپے کمانے والے اداکاروں میں ہوتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ کئی برسوں سے اپنے بچپن کے دوست کے مقروض ہیں اور وہ یہ قرض لوٹابھی نہیں رہے۔ سلمان خان بالی ووڈ میں نئے چہروں کو متعارف کرانے کے حوالے سے بھی سب سے آگے ہیں، چند روزقبل سلمان خان نے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh