Author Archives: crime mail

ارکان کے بکنے کا سب سے زیادہ شور عمران خان نے مچایاتھا،پاکستان میں ووٹوں کی منڈیاں لگی ہوئی ہیں:مریم نواز

بہاولپور (کرائم سیل)سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاے کہ عمران خان نے تو اپنے تمام سینیٹرز کو فری میں زرداری کے حوالے کر دیاہے ،زردار ی نے خوامخواہ اربوں روپے خرچ کر کے عمران خان کے سینیٹرز کو خریدا جبکہ دشمنی آپ کی نوازشریف سے ہے اور ہتھیار آپ نے زرداری کے سامنے ڈال دیئے ہیں ۔ان ...

Read More »

جھوٹی خبروں کو بغیر تصدیق کیے 30 لاکھ افراد نے 45 لاکھ بار ٹوئٹ کیا:(میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی)

واشنگٹن (کرائم سیل)امریکی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکی یونیورسٹی ایم آئی ٹی (میسا چیوسیٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی) کے تحقیق دانوں نے 2006ء سے 2017ء تک سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر صارفین کی جانب سے کی گئی سوا لاکھ ٹوئٹس کا تجزیہ کیا، تحقیق سے پتا چلا کہ جھوٹی خبروں کو بغیر تصدیق ...

Read More »

جب تک 70 سال کے مظالم کا حساب نہ لے لیا جائے، میں ان مظالم کے خلاف بغاوت کرتا ہوں:نواز شریف

بہاولپور(محمد شاہد شہزاد) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا کہنا ہے کہ ملک سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور دہشت گدی کی کمر توڑ کر ہم نے ملک کے بڑے مسائل ختم کردیئے، 70 سال کی تاریخ کو بدلنا ہو گا ہمارے اگلے ستر سال گزشتہ ستر سالوں سے بہتر ہونے چاہئیں ،70 سالوں سے ملک کے ساتھ جو کچھ ہو رہاہے ...

Read More »

2018ءحجاب پہننے والی مراکشی لڑکی نے جیت لیا

قاہرہ (کرائم سیل) مصرمیں ہونیوالامقابلہ حسن 2018ءحجاب پہننے والی مراکشی لڑکی نے جیت لیا، 25سالہ نسرین الخطانی نے اپنی خوبصورتی سے لوگوں کے دلوں میں گھر کیا اورمس عرب کا تاج اپنے نام کرلیا ، مس عرب منتخب ہونیوالی نسرین انجینئرنگ کی طالبہ ہیں ۔ Share on: WhatsApp

Read More »

بحریہ ٹاؤن انتظامیہ عباسی شہید ہسپتال کی حالت زار سنوارنے کیلئے میدان میں آگئی

کراچی (کرائم میل) بحریہ ٹاﺅن نے عباسی شہید ہسپتال کراچی کو عالمی معیار کا ہسپتال بنانے کا اعلان کردیا۔بحریہ ٹاؤن انتظامیہ عباسی شہید ہسپتال کی حالت زار سنوارنے کیلئے میدان میں آگئی ۔ بحریہ ٹاؤن کی ٹیم نے عباسی شہید ہسپتال کراچی کادورہ کیا اور ہسپتال کی ٹوٹی دیواروں اور ابتر صورتحال کاجائزہ لیا۔ اس موقع پر جی ایم بحریہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh