اہم ترین

Author Archives: crime mail

ریٹرننگ افسر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے عمران خان کو12جون کو طلب کرلیا

اسلام آباد(کرائم سیل)پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے،ریٹرننگ افسر نے کاغذات کی جانچ پڑتال کے لئے عمران خان کو12جون کو طلب کرلیا۔چیئرمین پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات دور کرنے کے بعددوبارہ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دیئے گئے،عمران خان نے کاغذات این اے243 اور پی ایس101 کے لیے جمع کرائے،ریٹرننگ ...

Read More »

محکمہ پولیس پنجاب میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی عائد

لاہور(کرائم سیل) عام انتخابات کے پیش نظر محکمہ پولیس پنجاب میں تقرر اور تبادلوں پر پابندی عائد کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، پابندیوں کا نوٹیفکیشن ڈی آئی جی سٹیبلشمنٹ ٹو بابر بخت قریشی نے آئی جی پنجاب کے حکم پر جاری کیا، پابندی الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ چار جون کے نوٹس کے ...

Read More »

بالی ووڈ کے مشہور اسٹار شاہ رخ خان کی کزن پاکستانی سیاست کے میدان میں کود پڑی

پشاور(کرائم سیل)بالی ووڈ کے مشہور اسٹار شاہ رخ خان کی کزن پاکستانی سیاست کے میدان میں کود پڑی اور وہ عام انتخابات میں پشاور سے قسمت آزمائی کریں گی۔شاہ رخ خان نے اداکاری کے شعبے میں اپنی دھاک بٹھائی، تو پشاور میں اس کی کزن نورجہاں عرف منی نے سیاست کے میدان کا انتخاب کیا، منی حلقہ پی کے 77سے ...

Read More »

آف شورکمپنی کے ذریعے اصل ملکیت چھپائی گئی اورنواز شریف ہی لندن فلیٹس کے اصل مالک ہیں:نیب پراسیکیوٹر

اسلام آباد(کرائم سیل)احتساب عدالت میں ایون فیلڈ پراپرٹیزریفرنس کی سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر سردار مظفر عباسی کا تیسرے روزبھی حتمی دلائل جاری رکھتے ہوئے کہنا تھا کہ قطری شہزادے کابیان غیرمتعلقہ ہے،آف شورکمپنی کے ذریعے اصل ملکیت چھپائی گئی اورنواز شریف ہی لندن فلیٹس کے اصل مالک ہیں۔ایون فیلڈ پراپرٹیزریفرنس میں حتمی دلائل دیتے ہوئے سردار مظفر عباسی کا ...

Read More »

نون لیگ کی حکومت نے ملک کو تباہی کے سوا کچھ نہیں دیا،نواز شریف اور ان کی حکومت نے ملک و قوم کے ساتھ جرائم کئے ہیں: مولا بخش چانڈیو

کراچی(کرائم سیل) پاکستان پیپلز پار ٹی کے ترجمان سینیٹر مولابخش چانڈیو نے کہا کہ چیئرمن واپڈا کا ٹیلی میٹر سسٹم کے ٹوٹنے کے متعلق انکشاف تشویشناک ہے، پانی کا حساب رکھنے والا نظام کو توڑ دینے بتا رہا ہے کہ پانی کی مصنوعی قلت پیدا کی گئی ہے، ہم پہلے سے کہتے آئے ہیں کہ نواز شریف وفاق کی نہیں ...

Read More »

پی آئی اے انجینئر زکا 21رکنی وفد شہر میں تیز آندھی کے باعث پی آئی کے 2جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گیا

لاہور(کرائم سیل) پی آئی اے انجینئر زکا 21رکنی وفد شہر میں تیز آندھی کے باعث پی آئی کے 2جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے لاہور پہنچ گیا ۔ منگل کے روز لاہور شہر میں تیز آندھی کے باعث پی آئی کے 2جہازوں کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینےکے لئے پی آئی اے انجینئر زکا 21رکنی وفد لاہور ...

Read More »

ملک بھر میں بدترین لوڈشیڈنگ جاری ہے،لوگ تڑپ رہے ہیں :سینیٹر سراج الحق

لاہور(کرائم سیل) منصورہ میں مختلف وفود سے ملاقاتوں کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئےسینیٹر سراج الحق نے کہاکہ اللہ تعالیٰ نے دیگر قدرتی وسائل کے ساتھ ساتھ پاکستان کو وافر پانی کی نعمت سے بھی نوازا ہے مگر پانی کے ذخائر تعمیر نہ کر کے حکمرانوں نے ملک کے مستقبل کو داؤ پر لگا دیاہے ۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان ...

Read More »

چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے سری لنکااورتھائی لینڈمیں قید پاکستانیوں کوواپس لانے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد(کرائم سیل)چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے سری لنکااورتھائی لینڈمیں قید پاکستانیوں کوواپس لانے کی ہدایت کرتے ہوئے مقدمے کی سماعت ایک ماہ کے لیے ملتوی کر دی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان میاں محمد ثاقب نثار نے سری لنکااورتھائی لینڈمیں قیدپاکستانیوں سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں کی۔اس موقع پر ایڈیشنل اٹارنی ...

Read More »

سپریم کورٹ نے نوازشریف کو وکیل کرنے کی مہلت دیتے ہوئے اصغر خان کیس کی سماعت 12 جون تک ملتوی کردی

اسلام آباد(کرائم سیل)سپریم کورٹ نے نوازشریف کو وکیل کرنے کی مہلت دیتے ہوئے اصغر خان کیس کی سماعت 12 جون تک ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے اصغر خان کیس کی دوبارہ سماعت کی تو چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ نوازشریف کاپتہ چلا ،کدھر ہیں؟،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہا کہ اٹارنی جنرل ...

Read More »

ایک کم خرچ اور بالا نشین نسخہ مٹی کےبرتن کااستعمال پانی پیناصحت کےلیےانتہائی مفید قرار

لاہور(کرائم سیل) گرمی کے موسم میں ٹھنڈا پانی پینا ہو تو زیادہ تر انحصار فریج پر ہوتا ہے یا بازار سے برف لاکرکولر میں پانی ٹھنڈا کیا جاتا ہے مگر ایک کم خرچ اور بالا نشین نسخہ مٹی کےبرتن کااستعمال ہے۔مٹی کےبرتن نےٹھنڈےپانی کی جھنجھٹ سے جان چھڑادی۔ اب نہ فریج کی ضرورت ہے اور نہ بجلی کی پریشانی،مٹی کا ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh