Author Archives: crime mail

سینیٹ الیکشن کے لیے مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی نے اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیے

اسلام آباد(کرائم سیل)سینیٹ الیکشن کے لیے مسلم لیگ (ن) اور پی پی پی نے اعلیٰ سطح اجلاس طلب کرلیے جبکہ دونوں جماعتیں آج سینیٹ کے چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان بھی کردیں گی۔سابق وزیراعظم نواز شریف سے مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے جاتی عمرہ میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے سینیٹ کے ...

Read More »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کا 158 رنز کا ہدف19.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا

دبئی(کرائم سیل) پاکستان سپر لیگ کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کا 158 رنز کا ہدف19.2 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔پشاور زلمی کے 158 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کوئٹہ کی جانب سے اسد شفیق اور شین واٹسن نے اننگز کا آغاز کیا۔ تاہم دونوں لمبی اننگز نہ کھیل سکے۔ کوئٹہ ...

Read More »

پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کی حقیقت

تحریر ۔۔۔ ڈاکٹر بی اے خرم پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کی حقیقت اپنی جگہ مسلمہ ہے جہاں وقت کی رفتار جس تیزی سے اپنی منزلیں طے کر رہی ہے وہاں سوشل میڈیا نے پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا کو کہیں پیچھے چھوڑ دیا ہے سماجی رابطوں کی مقبول عام ویب سائیٹ ’’ٹویٹر‘‘کے چرچے زبان زد عام ہیں دنیا بھر کے نامور ...

Read More »

تلسی پودے کی سب سے اچھی بات جانیئے

لندن(کرائم سیل)تلسی کو انگریزی میں ’بیسل‘ کہتے ہیں اور اس کا پودا ہزاروں سال سے پاک و ہند میں استعمال ہورہا ہے لیکن ہم کبھی نہیں سوچتے کہ تلسی میں شفا اور صحت کے حیرت انگیز خزانے موجود ہیں۔اس پودے کی افادیت دیکھتے ہوئے پوری دنیا میں اس پر کئی ماہرین نے دن رات تحقیق کی ہے ۔ جیسے جیسے ...

Read More »

گزشتہ 3 روز سے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اعلیٰ افسران، اہلکاروں اور عملے کو ہراساں کیا جانے لگا

اسلام آباد(کرائم سیل) نئی دلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران اور اہلکاروں کو ہراساں کیا جانے لگا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق گزشتہ 3 روز سے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے اعلیٰ افسران، اہلکاروں اور عملے کو مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جا رہا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ دہلی کے علاقے چانکیہ پوری میں پاکستان کے سینئر افسر ...

Read More »

میٹرو بس کے راولپنڈی سٹاپ 3سے 5میں ناقص میٹریل کا استعمال

اسلام آباد (کرائم سیل)راولپنڈی کی میٹرو بس میں 22کروڑ 83لاکھ روپے کی مبینہ کرپشن کا انکشاف ہوا ہے ۔ سپیشل آڈٹ رپورٹ میں آڈیٹر جنرل پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ روٹ پر کنکریٹ ڈالنے کا ٹھیکہ 20کروڑ 82لاکھ روپے سے زائد ادا کیا گیا ،میٹرو بس روٹ کا یہ ٹھیکہ مارکیٹ سے 18فیصد مہنگا دیا گیا ۔رپورٹ میں انکشاف ...

Read More »

ڈنکا قبائل کی خواتین اور حتیٰ کہ مرد بھی بالوں کی چمک اور خوبصورتی کے لئے گائے کے پیشاب سے کیا کرتے ہیں جانئیے

خرطوم(کرائم سیل) جنوبی سوڈان کا ’ڈنکا‘ قبیلہ جدید دنیا سے بے خبر آج بھی اپنے صدیوں پرانے رسوم و رواج کے ساتھ زندگی گزار رہا ہے۔ پہلی بار ان قبائل کی نادر تصاویر فوٹوگرافر سٹیفنی گلنسکی دنیا کے سامنے لائی ہیں تو ہر کوئی ان کے عجیب و غریب طرز زندگی کو دیکھ کر حیران رہ گیا ہے ۔ ڈنکا ...

Read More »

گاڑی کس رفتار پر سب سے کم تیل کھاتی ہے جانئیے

لندن(کرائم میل)ایندھن کی بچت ہر ڈرائیور کی اولین ترجیح ہوتی ہے اور خصوصاً جب دوران ڈرائیونگ ایندھن ختم رہا ہو تو اس کی بچت فوری ضرورت بھی بن جاتی ہے۔ اس بچت کے لئے آپ کو ناصرف یہ معلوم ہونا چاہئیے کہ گاڑی کس رفتار پر سب سے کم تیل کھاتی ہے بلکہ ایندھن بچانے والی کچھ دیگر باتوں کا ...

Read More »

کیا سعودی مملکت کسی بڑی جنگ کی تیاری کررہی ہے برطانیہ سے ایسی چیز خریدنے کا فیصلہ کر لیا کہ جان کر دنیا پریشان ہوگئی

لندن(سی این این)سعودی عرب پہلے ہی یمن کی جنگ میں الجھا ہوا ہے لیکن برطانیہ سے درجنوں نئے جنگی طیاروں کی خریداری کی خبر نے یہ سوال اُٹھا دیا ہے کہ کیا سعودی مملکت کسی بڑی جنگ کی تیاری کررہی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے تین روزہ دورہ برطانیہ کے موقع پر یہ ...

Read More »

سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس

اسلام آباد(کرائم سیل) سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت اسلام آباد میں اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہواجس میں جے یو آئی ف کے مولانا عبدالغفور حیدری، نیشنل پارٹی کے حاصل بزنجو، ن لیگ کے راجہ ظفرالحق، پرویز رشید اور دیگر رہنما شریک ہوئے۔اجلاس میں چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے ناموں پر مشاورت کی گئی ۔اجلاس کے مطابق میڈیا سے گفتگو ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh