اہم ترین

Author Archives: crime mail

جنسی تقویت کی گولی ویاگرا پر نئی تحقیق منظر عام پر آتے ہی دنیا میں ہلچل مچ گئی

نیویارک(کرائم سیل) جنسی تقویت کی گولی ویاگرا پر نئی تحقیق کے بعد سائنسدانوں نے اس کے ایک ایسے حیران کن فائدے کا انکشاف کیا ہے کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی آگسٹا یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ ویاگرا کا تھوڑی مقدار میں روزانہ استعمال آدمی ...

Read More »

پاکستان میں ڈالر کی منہ زور ہوتی قیمت نے پورے ملک میں کاروباری افراد کو پریشان کر دیا

کراچی(کرائم سیل)پاکستان میں ڈالر کی منہ زور ہوتی قیمت نے پورے ملک میں کاروباری افراد کو پریشان کر دیا ہے جبکہ مہنگائی کے ممکنہ طوفان نے عام آدمی کی جھکی ہوئی کمر کو مزید جھکا دیا ہے جبکہ ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ظفر پراچہ نے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی ...

Read More »

ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں میں بارڈر ملٹری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز دھار آلے سے اپنی بیوی کی شرم گاہ کو کاٹنے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا

ڈیر ہ غازی خان (کرائم سیل)ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں میں بارڈر ملٹری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز دھار آلے سے اپنی بیوی کی شرم گاہ کو کاٹنے والے مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا۔خاتون کے والد نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنے بھائی کے ہمراہ قریبی گاوں جارہے تھے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کے گھر سے ...

Read More »

اب واٹس ایپ کی ایک ایسی انوکھی پریم کہانی منظرعام پر جانئے

لندن(کرائم سیل)سوشل میڈیا پر لڑکے لڑکی کی ملاقات محبت میں بدلنے اور شادیاں ہونے کی خبریں تو گاہے آتی رہتی تھیں، اب واٹس ایپ کی ایک ایسی انوکھی پریم کہانی منظرعام پر آ گئی ہے جس نے اجنبی مرد اور خاتون کو میاں بیوی بنا دیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق لندن کے رہائشی 44سالہ مائیکل ایونجیلو نامی ...

Read More »

بغیر ڈرائیور چلنے والی گاڑی نے ایسا حادثہ کر ڈالہ کہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا

نیویارک(کرائم سیل) بغیر ڈرائیور چلنے والی کاروں کو روایتی کاروں کا محفوظ تر متبادل قرار دیا جا رہا تھا لیکن گزشتہ روز اس خودکار گاڑی نے بھی پہلی بار ایسا حادثہ کر ڈالا ہے کہ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا کے شہر ٹیمپے میں ٹیکسی سروس ’اوبر‘ کی ایک خودکار ...

Read More »

بھارت کے کسی بھی احمقانہ عمل کا بھر پور جواب دیا جائے گا:ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (کرائم سیل)دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت مسلسل دھمکیوں کاسلسلہ بندکرے، پاکستان بھارت کے ساتھ امن چاہتا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ بھارت جنگی ماحول پیدا کرنے سے باز رہے لیکن اگر بھارت کی جانب سے کسی قسم کی احمقانہ حرکت کی گئی تو اس کا بھر پور جواب ...

Read More »

پشاور زلمی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 1 سکور سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا

لاہور (کرائم سیل) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو 158 رنز کے ہدف کے تعاقب کے آغاز میں مشکلات کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جس وقت ان کی اپننگ مکمل فلاپ ہو گئی اور دونوں کھلاڑی صرف 17 رنز پر پولین لوٹ گئے لیکن اس کے بعد سرفراز احمد خود میدان میں اترے اور محمد نواز نے ان کا ...

Read More »

تھانہ قبولہ کے علاقہ Eb/43 میں ڈکیتی کی واردات

قبولہ (طارق ملک)تھانہ قبولہ کے علاقہ Eb/43 میں ڈکیتی کی واردات ملک ارشاد نامی شخص کو دودھ دے کر واپس آتے ہوئے 4 رکنی ڈکیت گینگ نے روکا لیاملک ارشاد کے مزاحمت کرنےپر ڈاکوؤں نے فائز مار کر قریبی گندم کی فصل میں پھینک دیااور ارشاد سے 25000 نقدی لائسنس والا پسٹل اور موبائل وغیرہ لے کر فرار ہو گئےراہگیروں ...

Read More »

پاناماکیس میں کہاں یہ اصول طے ہواکہ غلطی جان بوجھ کر ہو یا غیر ارادی، نااہلیت ہو گی؟:جسٹس شیخ عظمت سعید

اسلام آباد (کرائم سیل) این اے 55 راولپنڈی سے متعلق انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ پاناما میں کیس لندن فلیٹس کا تھااور فیصلہ اقامے پر آیا، کیا پاناما کیس کے مطابق سخت ذمہ داری کا اصول وضع کیا گیا؟۔ جسٹس شیخ عظمت سعید نے اپنے ریمارکس میں ...

Read More »

آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ کی ایئر چیف مجاہد انوار خان کو پاک فضائیہ کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد

اسلام آباد (محمد شاہد شہزاد)آرمی چیف جنر ل قمر جاوید باجوہ نے ایئر چیف مجاہد انوار خان کو پاک فضائیہ کے سربراہ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد پیش کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر چیف مجاہد انور خان نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا جہاں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ، ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh