Author Archives: crime mail

کراچی آپریشن نوازشریف نے شروع کیا نہ فوج نے یہ آپریشن میں نے شروع کیا:چوہدری نثار

راولپنڈی (کرائم سیل) سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی آپریشن نوازشریف نے شروع کیا نہ فوج نے یہ آپریشن میں نے شروع کیا۔ نوازشریف کو کتنی دفعہ کہا کہ خوشامدی لوگ وفادار نہیں ہوتے۔این اے 59 کے علاقہ جھتہ ہتھیال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار کا کہنا تھا کہ 1985 ...

Read More »

گروپ سی میں فرانس نے پیرو کو شکست دے کر فٹبال ورلڈکپ سے باہر کردیا

روس (کرائم سیل)گروپ سی میں فرانس نے پیرو کو شکست دے کر فٹبال ورلڈکپ سے باہر کردیا، ڈنمارک اور آسٹریلیا کا مقابلہ ایک ایک گول سے برابر رہا۔روس میں فٹبال ورلڈ کپ کے سنسنی خیز مقابلے جاری، گروپ سی میں پیرو کی ٹیم کو لگاتار دوسری شکست، ٹورنامنٹ سے آؤٹ، فرانس کی پری کوارٹر فائنل مرحلے میں رسائی ممکن ہو ...

Read More »

مون سون کی آمد کی خبر یہ پرندہ پاکستان اور ہندوستان میں جہاں جاتا ہے وہاں بارش ہوجاتی ہے،جانئے حیران کن بات

نئی دلی (کرائم سیل) آجکل کے دور میں موسم کا حال جاننے کیلئے شہروں کے لوگ محکمہ موسمیات کی پیشگوئیوں پر انحصار کرنے لگے ہیں لیکن دور دراز دیہاتوں میں اب بھی کچھ ایسے طریقے استعمال کئے جاتے ہیں اور صدیوں پرانے ضرور ہیں لیکن آج کے دور میں بھی کارگر ثابت ہو رہے ہیں۔برصغیر پاک و ہند بھی ایک ...

Read More »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سے دن کے دورانیہ میں کمی کا آغاز ہوگیا

اسلام آباد (کرائم سیل)پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج سے دن کے دورانیہ میں کمی کا آغاز ہوگیا ہے جبکہ اب راتیں بڑی ہونا شروع ہوجائیں گی ۔ 21جون پاکستان سمیت دنیا بھر میں طویل ترین دن تھا۔ جسے summer solstice بھی کہا جاتا ہے اور اب بائیس جون سے دن کا دورانیہ بتدریج کم اور راتیں طویل ہونا شروع ...

Read More »

مظفر آباد سیاحوں سے بھری ایک گاڑی کوڑی پل کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری

مظفرآباد(سی این این)مظفر آباد میں گاڑی کھائی میں گرنے کے باعث 5 سیاح جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئےہیں۔ حادثہ شاہراہ نیلم پر واقع کوڑی پل کے مقام پر پیش آیا، سیاحوں سے بھری ایک گاڑی کوڑی پل کے قریب موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جا گری جس کے باعث پانچ افراد جاں بحق اور گیارہ ...

Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبوں اور اضلاع کے تناسب سے ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دیے

اسلام آباد(کرائم سیل) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صوبوں اور اضلاع کے تناسب سے ووٹرز کے اعداد و شمار جاری کر دیے جس کے مطابق ملک بھر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ 59 لاکھ 55 ہزار 409 ہے۔اعداد و شمار کے مطابق پنجاب میں کل رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 6 کروڑ 6 لاکھ 72 ہزار 870، سندھ میں ...

Read More »

آئندہ عام انتخابات 2018سے قبل چوہدری نثار نے مسلم لیگ ن کو اب تک کا بڑا جھٹکا دے دیا

اسلام آباد (کرائم سیل)آئندہ عام انتخابات 2018سے قبل چوہدری نثار نے مسلم لیگ ن کو اب تک کا بڑا جھٹکا دے دیا ،سابق وزیر داخلہ نے ن لیگ کی ٹکٹ کے بجائے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے ۔ چوہدری نثار کا کہنا ہے کہ اگر تحریک انصا ف میں 10خامیاں ہیں تو ن لیگ میں 100خامیاں ...

Read More »

پنجاب کے ضلع لیہ میں تیز آندھی اوربارش سے درخت ، سائن بورڈ اکھڑ نے اور کچے مکانوں کی چھتیں گرنے سے 14بچوں اور خواتین سمیت 38افراد زخمی

لیہ(کرائم سیل) پنجاب کے ضلع لیہ میں تیز آندھی اوربارش سے درخت ، سائن بورڈ اکھڑ نے اور کچے مکانوں کی چھتیں گرنے سے 14بچوں اور خواتین سمیت 38افراد زخمی ہوگئے ۔شدید زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیا گیا ۔پنجاب اور بلوچستان میں آسمانی بجلی گرنے ، تیزآندھی اور بارش سے دوبچوں سے سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ بچوں اور خواتین سمیت ...

Read More »

عمران خان نے لوٹوں کو ٹکٹ دے کرنیا پاکستان دکھا دیا ہے، زرداری سے کوئی ٹکٹ لینے کو تیار نہیں:شہباز شریف

لاہور (کرائم سیل)پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ٹکٹ نہ ملنے والے پی ٹی آئی کارکنان سے دلی ہمدردی ہے،عمران خان نے لوٹوں کو ٹکٹ دے کرنیا پاکستان دکھا دیا ہے، زرداری سے کوئی ٹکٹ لینے کو تیار نہیں ہے،عوام شیر کے نشان پرمہر لگا کرلوٹوں کی سیاست کو دفن کردیں۔اپنے بیان میں شہباز ...

Read More »

فیصل آباد الیکشن 2018 کیلئے سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتار دئیے

فیصل آباد(کرائم سیل) الیکشن 2018 کیلئے سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے امیدوار میدان میں اتار دئیے ہیں الیکشن میں اصل مقابلہ مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف میں ہو گا۔فیصل آباد میں مسلم لیگ ن نے 10 قومی حلقوں سے 7 پر امیدواروں کا نام فائنل کر لیا ہے اور یہ ساتوں پرانے چہرے ہی ہیں۔ صوبائی اسمبلی کیلے تاحال ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh