اہم ترین

Author Archives: crime mail

سورج آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 18منٹ پر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا

ریاض(کرائم سیل) سورج آج پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بجکر 18منٹ پر عین خانہ کعبہ کے اوپر ہوگا جس کی وجہ سے قبلے کی درست سمت معلوم کی جاسکتی ہے۔سعودی ماہر فلکیات کے مطابق سورج خانہ کعبہ کے متوازی آجائے گا، یعنی ایک ہی خط عمود پر واقع ہوگا جس کی وجہ سے خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں ...

Read More »

نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈ لاک ختم ہو گیاانشاءاللہ نگراں وزیراعظم کے نام پراتفاق ہوجائے گا :خورشید شاہ

اسلام آباد(کرائم سیل)قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کاکہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کے نام پرڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے ،وزیر اعظم کے ساتھ ساڑھے 12 بجے پریس کانفرنس ہے اس سے قبل ایک اور ملاقات ہوگی،معاملہ ففٹی ففٹی ہے،،انشاءاللہ نگراں وزیراعظم کے نام پراتفاق ہوجائے گا ۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کے بعد خورشید شاہ کا میڈیا سے ...

Read More »

واجد ضیا کا پیش کیا گیا 3 جولائی 2017کا خط بطورشواہد عدالتی ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا:مریم نواز

اسلام آباد(کرائم سیل)سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ واجد ضیا کا پیش کیا گیا 3 جولائی 2017کا خط بطورشواہد عدالتی ریکارڈ کا حصہ نہیں بنایا جا سکتا۔خط پر انحصار شفاف ٹرائل کے خلاف ہوگا،خط لکھنے والے کو پیش کیے بغیر مجھے میری جرح کے حق سے محروم کیا گیا۔احتسا ب عدالت میں ایون فیلڈ ...

Read More »

کچھ باتیں 28 مئی کی تقریب میں کہوں گا،اٹک قلعے میں جو موقف تھا آج بھی وہی ہے :نواز شریف

اسلام آباد(کرائم سیل)سابق وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ فتح کے علاوہ دوسری منزل ہی کوئی نہیں ہے، میرے بیانیے اور موقف کی ہی جیت ہوگی، فتح میرے بیانیے کا نصیب ہوگی ،احتساب عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے نوازشریف کا کہناتھا کہ نہ قوم طیارہ ہائی جیک کیس کو مانتی ہے نہ ہی اس کیس کو،میرے ...

Read More »

گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے مسجد النبی ؐ میں 10ہزار معتکفین کو تمام ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی

مدینہ منورہ (کرائم سیل) گورنر مدینہ منورہ شہزادہ فیصل بن سلمان بن عبدالعزیز نے مسجد النبی ؐ میں 10ہزار معتکفین کو تمام ممکنہ سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔مسجد نبوی ؐ میں اعتکاف کیلئے نئی جگہ مختص کی گئی جس کا گورنر مدینہ منورہ نے دورہ کیا اور انتظامیہ کی تیاریوں کا جائزہ لیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ...

Read More »

قطر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت 4 ملکوں کی اشیاکی درآمد پر پابندی عائد کردی

دوحہ(کرائم سیل) قطر نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت 4 ملکوں کی اشیاکی درآمد پر پابندی عائد کردی۔ قطری حکام کی جانب سے جن ممالک کی اشیاکی درآمد پابندی لگائی گئی ہے ان میں سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، مصر اور بحرین شامل ہیں۔قطر کی وزارت معاشیات نے دکانداروں کو ہدایات جاری کرتے ہوئے فوری طور پر سعودی ...

Read More »

سعودی کمپنی اے سی سی کے ساتھ مل کر 2020ء تک ہوائی جہازوں کے سپیرپارٹس کی تیاری شروع کردے گی

ریاض(کرائم سیل)سعودی عرب کی فوجی سازو سامان تیار کرنے کی ذمہ دار کمپنی سامی نے جدہ شہر میں جہازوں کے بنیادی ڈھانچے اور ان کے سپئرپارٹس کی تیاری کے لیے کام تیزی سے جاری رکھا ہوا ہے۔ ہوائی جہازوں کی کمپنی اے اے سی سی کے ساتھ مل کر 2020ء تک ہوائی جہازوں کے سپیرپارٹس کی تیاری شروع کردے گی۔ ...

Read More »

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج وزیر اعظم ہاﺅس میں پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد (کرائم سیل)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج وزیر اعظم ہاﺅس میں پریس کانفرنس کریں گے جس میں حکومتی کارکردگی اور نگران سیٹ اپ کے حوالے سے میڈیا کوبریفنگ دی جائیگی ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی مسلم لیگ ن کی حکومت کی پانچ سالہ کا رکردگی کے حوالے سے وزیر اعظم ہاﺅس میں پریس کانفرنس کریں گے ، ...

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی (کرائم سیل)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان وفد نے ملاقات کی اس موقع پر افغانستان میں امن و امان کی صورتحال اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔آرمی چیف کاکہنا تھا کہ دیرپا امن کیلئے مشترکہ دشمن کو شکست دینا ہوگی۔آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق افغان وفد نے جی ایچ کیو ...

Read More »

سعودی عرب ابھا انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر حملے کی کوشش اور پھر۔۔۔بڑی خبرآگئی

ریاض (کرائم سیل) سعودی ایئر ڈیفنس سسٹم نے ابھا انٹرنیشنل ایئر پورٹ کی طرف پرواز کرنے والا ڈرون طیارہ مار گرایا ہے۔یمن میں سعودی اتحادی فورسز کے ترجمان ترکی المالکی کے مطابق ڈرون حوثی باغیوں کی جانب سے بھیجا گیا تھا جو ابابیل پائلٹ لیس طیارہ تھا اور ابھا ایئر پورٹ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ ڈرون طیارے نے چھوٹی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh