Author Archives: crime mail

اسلام آباد موٹر وے پربے قابو آئل ٹینکر ٹکٹنگ پلازے سےجاٹکرایا

اسلام آباد(کرائم سیل)موٹروے پربے قابوآئل ٹینکرٹول پلازہ سے ٹکراگیا جس کے باعث 2 افرادزخمی ہو گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق موٹر وے پربے قابو آئل ٹینکر کے ٹکٹنگ پلازے سے ٹکرانے کے واقع کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا جبکہ ٹینکر میں کافی مقدار میں آئل موجود ہے۔پولیس کا مزید ...

Read More »

شاہ محمود قریشی نے تحریک انصاف چھوڑ کر کس پارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ؟ اب تک کی سب سے بڑی خبرآگئی

اسلام آباد (کرائم سیل) تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اختلافات اس قدر شدید ہوچکے ہیں کہ جہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی میڈیا میں ایک دوسرے پر بھرپور لفظی گولہ باری کر چکے ہیں جبکہ  سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے تو پارٹی چھوڑنے کا عندیہ بھی دے دیا ہے جس کے باعث عمران خان شدید ...

Read More »

بوریوالا صادق ٹاؤن میں پکی سٹرک بنانے کے چکر میں بڑی کرپشن سامنے آگئی

بوریوالا (کرائم سیل)بوریوالا کے شہر صادق ٹاؤن میں حکومت نے سڑک بنانے کی گرانڈ دے رکھی تھی جسکو پورا کرنے کیلئے ناقص مٹیریل استعمال کر کے صادق ٹاون میں ٹھیکیدار سے لیکر بڑے پیانے پر کرپشن کر رہے ہیں عوام کو بے وقوف بنانے والے اوورسیر ٹھیکیداروں نے پکی سڑک اپنے چاہنے والوں کے گھروں تک مخصوص کر دی حالانکہ ...

Read More »

عازمینِ حج بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر سعودی عرب روانہ نہیں ہو سکیں گے:سعودی حکومت

اسلام آباد(کرائم سیل) ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عازمینِ حج بائیو میٹرک تصدیق کے بغیر سعودی عرب روانہ نہیں ہو سکیں گے۔وزارت مذہبی امور سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نے عازمین حج کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازمی قرار دے دی ہے۔ 6 سال سے کم عمر بچے اور 80 سال سے زائد بزرگ بائیو ...

Read More »

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں انتخابی عملے، امیدواروں اور سیاسی قائدین کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(کرائم سیل) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں انتخابی عملے، امیدواروں اور سیاسی قائدین کو مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چاروں صوبائی چیف سیکرٹریز کو خصوصی مراسلہ جاری کیا ہے جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ عام انتخابات کے صاف شفاف انعقاد کیلئے سیکیورٹی کے بہترین انتظامات کئے ...

Read More »

پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما عرفان اللہ اخوانزدہ ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی کو پیارے ہو گئے

پشاور(کرائم سیل)پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما عرفان اللہ اخوانزدہ ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق عرفان اللہ اخوانزدہ این اے 31سے ٹکٹ نہ ملنے پرپی ٹی آئی کی قیادت سے ناراض تھے جس پر انہوں نے ساتھیوں سمیت پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔پیپلزپارٹی کے رہنما ضیا اللہ آفریدی این اے 31 کی نشست سے دستبردارہو گئے ...

Read More »

زمبابوے کے خلاف سیریز میں قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (کرائم سیل) اوپنر احمد شہزاد آل آؤٹ، ٹی ٹوئنٹی میں محمد حفیظ کی واپسی، یاسر شاہ کا کم بیک جبکہ صاحبزاد ہ فرحان کو پہلی بار نمائندگی مل گئی اور بابر اعظم کا شمولیت فٹنس سے مشروط ہے۔زمبابوے کے خلاف سیریز میں پندرہ رکنی ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں سرفراز احمد کپتان جبکہ فخر زمان، محمد حفیظ ، شعیب ملک، ...

Read More »

کونسی اداکارہ بہت جلد مسلم ممالک کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی حیرت انگیز انکشاف

لاہور(کرائم سیل) مہوش حیات کا شمار پاکستان کی اچھی اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے اور اب وہ بہت جلد مسلم ممالک کی پہلی خاتون وزیراعظم بینظیر بھٹو کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔بینظیر بھٹو کی زندگی پر بنائی جانے والی فلم میں اپنے مرکزی کردار کی تصدیق مہوش حیات نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ شیئر کرکے کی۔ مہوش ...

Read More »

اگرخواتین مجاز تاریخ سے قبل گاڑی چلاتی پائی جاتی ہیں تو سعودی عرب سے بڑی خبر آگئی

ریاض (کرائم سیل ) سعودی عرب کے ٹریفک سےمتعلق ادارے نے باور کرایا ہے کہ خواتین کے لیے مملکت میں ڈرائیونگ کے لیے مقرر کردہ تاریخ سے قبل گاڑی چلانے پر 500 سے 900 ریال جرمانہ اور گاڑی کی ضبطی کی سزا ہوسکتی ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی جنرل ٹریفک اتھارٹی کے ڈائریکٹر بریگیڈیئر محمد البسامی نے کہا کہ ...

Read More »

انتہاء پسند بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کے لیے سرگرم، مقبوضہ وادی میں مزید مکان اڑانے کی تیاریاں

سری نگر(کرائم سیل) بھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر آپریشن کی تیاریاں، خصوصی کمانڈوز اور اسنائپرز بی ایس ایف ہیڈ کوارٹر جموں پہنچ گئے۔ بھارتی نئے دستے میں مکانات کو بارودی مواد سے اڑانے کے ماہرین بھی شامل ہیں۔انتہاء پسند بھارت کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے کے لیے سرگرم، مقبوضہ وادی میں مزید مکان اڑانے کی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh