اہم ترین

Author Archives: miqbal anjum

چولستان قحط سالی خشک سالی کاشکارانسان اورجانوربھوک پیاس سے تڑپنے لگے

لیاقت پور (حافظ مسعود سے) چولستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی غفلت اور محکمہ انہار کی ملی بھگت کے باعث چولستان کے میدانی علاقوں میں پانی کی شدید قلت، انسانوں اور جانوروں کے پینے کے لیے بنائے گئے ٹوبے خشک، انسان اور جانور پیاس سے مرنے لگے، تین درجن سے زاید جانور جن میں اونٹ، گائے اور بکریاں ہلاک ہو چکی ہیں، ...

Read More »

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بہاولپور میں ملاوٹ مافیاء کے خلاف کاروائی 25گوالے پکڑےگئے

بہاول پور(ایم اقبال انجم سے) پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف آپریشن‘ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے دودھ میں ملاوٹ کرنیوالے 25 گوالوں کو پکڑ لیا ‘ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں کے گوالوں کو ملاوٹ کرنے پر جرمانے ‘پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے کارروائی کے دوران 2 سو 21 لیٹر ملاوٹ شدہ دودھ نہر ...

Read More »

محکمہ ہیلتھ بہاولپور نیب کے شکنجے میں بڑے بڑے مگرمچھ آج نیب کے سامنے پیش ھوں گے 

بہاول پور(رپورٹ ایم اقبال انجم سے)محکمہ ہیلتھ بہاولپور نیب کے شکنجے میں بڑے بڑے مگرمچھ آج نیب کے سامنے پیش ھوں گے کچھ دن پہلے نیب والوں نے بہاولپور ہیلتھ کے دفتر پر چھاپہ مار کر سٹور کیپر ناصر ڈوگر اور اس کے ساتھیوں کو گرفتار کر لیا تھا اور ان کو نا معلوم جگہ پر منتقل کر کے ان ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh