Author Archives: akhtarsahu

وزیراعلیٰ پنجاب نے صحت انصاف کارڈکی منظوری دےدی

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صحت انصاف کارڈ کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعلیٰ نے صحت انصاف کارڈ کی منظور دیدی، اجلاس میں رواں ماہ میں راجن پورکیلئے صحت انصاف کارڈکے اجراکافیصلہ کیا گیاہے، عثمان بزدار کا کہناتھا کہ ڈی جی خان، مظفرگڑھ ، ملتان کے عوام کوبھی کارڈفراہم ...

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کا نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر محکمہ داخلہ پنجاب کو نوٹس ، جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس کے سلسلے میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر سزا معطلی کی درخواست پر محکمہ داخلہ پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا ہے جبکہ سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس عدالت میں جمع کرادی گئیں عدالت نے آئندہ سماعت پر میڈیکل بورڈ کے ڈاکٹرز ...

Read More »

18ویں ترمیم کو تسلیم کرتے ہیں ،این ایف سی میں صوبوں کے حصے کی آئینی گارنٹی ہے ،اس کو کم نہیں کیا جا سکتا،وزیر خزانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے واضح کیا ہے کہ 18ویں ترمیم کو تسلیم کرتے ہیں ،این ایف سی میں صوبوں کے حصے کی آئینی گارنٹی ہے ،اس کو کم نہیں کیا جا سکتا۔قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت ہوا ۔اجلاس میں صوبائی وزراءخزانہ اور صوبائی پرائیوٹ ممبران شریک ہوئے ۔اجلاس میں ...

Read More »

تعلیمی ادارے ریسرچ کے ذریعے پبلک پالیسی کی تیاری میں اپنا کردار ادا کریں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ تعلیمی ادارے ریسرچ کے ذریعے پبلک پالیسی کی تیاری میں اپنا کردار ادا کریں،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی تعلیمی شعبے میں قابل تحسین کردار ادا کر رہی ہے،یونیورسٹی کی رینکنگ میں مزید بہتری کی کوشش کی جائے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ریکٹر ڈاکٹر معصوم یاسین ...

Read More »

پاکستان چھوڑنے کا تصور تک نہیں کرسکتا، ورلڈسمٹ میں روانگی بارے نیب جج کو بھی آگاہ کیا تھا‘ یوسف رضا گیلانی

لاہور(نیوزڈیسک ) سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان چھوڑنے کا تصور تک نہیں کرسکتا، سیﺅل میں ہونے والے ورلڈسمٹ میں روانگی کے حوالے سے نیب جج کو بھی آگاہ کردیا تھا، پی ٹی آئی انتقام کا راستہ ترک کرے یہ خود عمران خان کیلئے اچھا نہیں۔ بیرون ملک جانے ...

Read More »

تعلیم کے شعبہ میں بہتری لانے کے لیے کوشاں ہیں، وزیر تعلیم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی میں الفارابی ریسرچ سنٹرسے طلبا کو اپنی صلاحیتیں اجاگر کرنے کا موقع ملے گا۔ بدھ کو وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی میں الفارابی ریسرچ سنٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرےت ہوئے کہاکہ الفارابی ریسرچ سنٹر اسلامک یونیورسٹی کا اچھا ...

Read More »

شہریوں کے آئینی حقوق کو پامال کرنا نیازی حکومت کا وطیرہ ہے،بلاول

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آئین میں دیئے گئے حقوق کو پامال کرنا نیازی حکومت کا وطیرہ ہے۔پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو بیرونِ ملک جانے سے روکنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی کو بیرون ملک سفر سے روکنا بنیادی حقوق ...

Read More »

نیب نے عبدالعلیم خان کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا

لاہور (نیوزڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب ) نے پنجاب کے سینئر وزیر اور پاکستان تحریک انصاف مرکزی رہنما عبدالعلیم خان کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں گرفتار کر لیا جنہیں ریمانڈ کے حصول کےلئے کل جمعرات کواحتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا ، سینئر وزیر پنجاب کی طرف سے استعفیٰ دینے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ،صوبائی ...

Read More »

مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامیالیوں کو جانچنے کےلئے آزادتحقیقاتی کمیشن تشکیل دیاجانا ضروری ہے ، وزیر خارجہ

 لندن(نیوزڈیسک)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامیالیوں کو جانچنے کےلئے آزادتحقیقاتی کمیشن تشکیل دیاجانا ضروری ہے،بھارتی ظلم وبربریت کا کوئی ہتھکنڈا بہادر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو سرد نہیں کرسکا،انسانیت سوز مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی سے مظلوم اور نہتے کشمیریوں کا کیا پیغام جارہا ہے، مہذب دنیا کو ...

Read More »

کسی کے خلاف فتویٰ دینے والوں کا ٹرائل انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت ہونا چاہیے،سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے فیض آباد دھرنا کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہاہے کہ آئین پاکستان سیاسی پارٹی بنانے اور احتجاج کرنے کا حق دیتا ہے تاہم احتجاج سے دوسرے کا حق متاثر نہیں کیا جا سکتا ،سڑکیں بلاک کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی ضروری ہے ،کسی کے خلاف فتویٰ دینے والوں کا ٹرائل انسداد دہشتگردی ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh