Author Archives: akhtarsahu

روس یورپ میں امن کے لیے بڑا خطرہ ہے، جرمن آرمی چیف

برلن(نیوزڈیسک)وفاقی جرمن فوج کے سربراہ جنرل ایبرہارڈ سورن نے تنبیہ کی ہے کہ روس یورپ میں امن کے لیے بڑا خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جنرل سورن نے کریمیا اور یوکرائن کی مثالیں دیتے ہوئے کہا کہ کئی زمینی حقائق ان کے اس موقف کی تصدیق کرتے ہیں۔ جنرل سورن نے امریکا اور روس کے مابین آئی این ایف ...

Read More »

بھارتی چیف جسٹس پر خاتون کی جانب سے جنسی ہراساں کرانے کا الزام عائد

نئی دہلی (نیوز ڈیسک )بھارتی سپریم کورٹ کی سابق خاتون ملازم نے بھارتی چیف جسٹس پر انہیں جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کر دیا۔خاتون کا الزام ہے کہ چیف جسٹس رانجن گوگوئی نے اپنے گھر پر انہیں جنسی ہراساں کیا، واقعے کے 2 ماہ بعد اسے نوکری سے ہٹا دیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق کیس کی ...

Read More »

امن مذاکرات میں شرکت کےلئے اشرف غنی کی طرف سے دیئے گئے نام فہرست سے نکالے گئے ،افغان حکومتی عہدیدارکادعویٰ

کابل(نیوز ڈیسک )ایک افغان حکومتی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ امن مذاکرات میں شرکت کے لیے افغان حکومت کی جانب سے 243 افراد کے نام پیش کیے گئے تاہم یہ نام افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے دی گئی 250 افراد کی فہرست سے مختلف تھے۔ ایک افغان حکومتی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پرغیرملکی ...

Read More »

بھارت میں مسافر ٹرین کو حادثہ،12بوگیاں پٹری سے اترگئیں،14مسافرزخمی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شمالی شہر پریاگ راج سے نئی دہلی جانے والی ٹرین کی بارہ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 14 مسافر زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے چار کی حالت تشویش ناک ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی ریلوے کے ترجمان امیت مالویا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ ...

Read More »

بلغاریہ میں ترکی کے راستے ایرانی ٹرک میں آنے والی منشیات پکڑی گئی

صوفیہ (نیوز ڈیسک )بلغاریہ میں کسٹم حکام نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے 288 کلو گرام ہیروئن برآمد کر لی۔ یہ منشیات ایران سے آنے والے ایک ٹرک کے اندر چھپائی گئی تھی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بلغاریہ کی کسٹم ایجنسی نے بتایاکہ یہ رواں سال قبضے میں لی جانے والی ہیروئن کی سب سے بڑی مقدار ہے۔خاسکوو میں ...

Read More »

وفاقی وزیر غلام سرور خان وزرات لینے کیلئے مان گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وفاقی وزیر غلام سرور خان وزرات لینے کیلئے مان گئے ، پیر یا منگل کو ایوی ایشن کا چارج سنبھالنے کااعلان کر دیا ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پیر یا منگل کو وزارت ایوی ایشن کا چارج سنبھال لوں گا۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کپتان ہیں ان کے ویژن کے مطابق وزرات چلاو¿ں گا ۔ The ...

Read More »

ایم کیو ایم نے ڈپٹی مئیر کے انتخاب میں پیسے تقسیم کیے، فاروق ستار

کراچی (نیوز ڈیسک)سربراہ ایم کیوایم تنظیمی بحالی کمیٹی ڈاکٹرفاروق ستارنے ڈپٹی مئیرکراچی کے انتخاب کے دوران متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے پیسے کی تقسیم کاالزام عائدکرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں جتنی ٹرانسفر پوسٹنگ ہو رہی ہیں وہ سب کوئی خاص لوگ کر رہے ہیں،پانی کا مسئلہ بڑھ رہا ہے کسی کا کوئی توجہ نہیں ہے،کابینہ میں تبدیلی ...

Read More »

مئیر کراچی وسیم اخترنے وزیر خزانہ اسد عمر کے ہٹائے جانے پر تحفظات کا اظہار کر دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)مئیر کراچی وسیم اخترنے وزیر خزانہ اسد عمر کے ہٹائے جانے پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ اے ٹی سی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا وزیر اعظم نے کابینہ میں ردو بدل بہتری کے لئے کی ہوگی،کابینہ میں ردو بدل اور کراچی پیکج کےلئے 162 ملین روپے کے معاملے پر کے ایم سی تذبذب ...

Read More »

کراچی علاج کےلئے آنے والی 25 سالہ عصمت کے ساتھ زیادتی و قتل کا انکشاف

کراچی(نیوز ڈیسک)کورنگی کے سندھ گورنمنٹ ہسپتال میں دانت میں درد کے علاج کےلئے آنے والی 25 سالہ عصمت کے ساتھ زیادتی و قتل کا انکشاف ہوا ہے۔دوروز قبل کراچی کے علاقے کورنگی کے سندھ گورنمنٹ اسپتال میں دانت میں درد کے علاج کےلئے آنے والی 25 سالہ لڑکی عصمت غلط انجکشن لگنے سے جاں بحق ہوگئی تھی تاہم اب انکشاف ...

Read More »

ملک میں بارشوں کے باوجود خوراک کی کمی کا کوئی خطرہ نہیں، حکومت

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ نے اعلان کیا ہے کہ ملک فوڈ سیکیورٹی (خوراک کی حفاظت) یا گندم کی قلت کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور حالیہ بارشوں اور طوفانی موسم سے گندم، مکئی اور چنے کی فصلوں کو جو نقصان پہنچا ہے وہ صرف درمیانے درجے کا تھا۔ایک بیان میں وزارت خوراک کی جانب سے ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh