Author Archives: akhtarsahu

ملکی معیشت کو سٹہ بازوں نے ہائی جیک کیا ہوا ہے،ڈاکٹر مرتضیٰ مغل

اسلام آباد (نیوزڈیسک) صدر پاکستان اکانومی واچ ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے ملکی معیشت کو سٹہ بازوں، منافع خوروں اوراقتصادی دھاندلی کے ماہر بزنس مینوں نے ہائی جیک کیا ہوا ہے۔سٹے بازی سب سے زیادہ منافع بخش جبکہ صنعت لگانا مصیبت بن گیا ہے سکی وجہ سے صنعتکار بھی سٹے بازی اور ٹریڈنگ کی طرف مائل ہو رہے ہیں۔معیشت ...

Read More »

ڈاکٹر حفیظ شیخ اپنے تجربہ کی بنیاد پر پاکستا ن کومعاشی طور پر مضبوط بنائیں گے،ایس ایم منیر

کراچی (نیوزڈیسک) یونائٹیڈ بزنس گروپ کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،چیئرمین افتخار علی ملک،سیکریٹری جنرل زبیرطفیل اورمرکزی ترجمان گلزار فیروز نے وزیراعظم عمران کی جانب سے ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ کو ملکی خزانے کا نگراں مقرر کرنے اورمشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کو وزارت خزانہ،ریونیو اور اقتصادی امور کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ انتہائی ...

Read More »

مارکیٹوں میں ایف بی آر کے اہلکاروں کے چھاپے اور بے جا مداخلت کا فیصلہ نا منظور

کراچی (نیوزڈیسک)آل سٹی تاجر اتحاد کے صدر حما دپونا والا نے مارکیٹوں میں FBRکے اہلکاروں کی کارروائی ، چھاہے اور بے جا منداخلت کی پر زور الفاظ میں مزمت کی اور کہاکہ FBRکے اہلکاروں کی مارکیٹوں میں کارروائی ، چھاپوں اور مداخلت سے صرف اور صرف رشوت ستانی میں اضافہ ہوگا ۔ تاجروں کو دیوار سے نہ لگایا جائے ۔ ...

Read More »

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سب سے بڑا ہسپتال پمز مالی مسائل کا گڑھ بن گیا،دل کے آپریشن بند

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سب سے بڑا ہسپتال پمز مالی مسائل کا گڑھ بن گیا، فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے پمزہسپتال میں اسٹنٹس کی فراہمی معطل ہوگئی ہے اور دل کے آپریشن بند کردئیے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت کا سب سے بڑا ہسپتال ...

Read More »

برفباری سے بجلی بنانے والا انقلابی آلہ تیار

لاس انجلس(نیوزڈیسک)مصر کے ایک سائنسداں ڈاکٹر ماہر القادی نے ایک ایسی تکنیک وضع کی ہے جس کی بدولت اب برفباری سے بھی بجلی تیار کی جاسکتی ہے.اس میں ٹرائبوالیکٹرک کا سادہ اصول کارفرما ہے یعنی جب دو مختلف مادے (مٹیریل) آپس میں ملتے ہیں تو چارج پیدا ہوتا ہے۔ اسے بنانے والے ماہرین کہتے ہیں کہ برفباری کے ذرات میں ...

Read More »

پاکستان کی کامیابیوں میں اہم حصہ ڈالنے کی کوشش کرونگا ، شاداب

لاہور (نیوز ڈیسک)لیگ اسپنرشاداب خان نے کہاہے کہ پاکستان کی کامیابیوں میں اہم حصہ ڈالنے کی کوشش کرونگا ۔ میڈیا سے گفتگو لیگ اسپنر شاداب خان نے کہاکہ پاکستان کی کامیابیوں میں اہم حصہ ڈالنے کی کوشش ہو گی۔ انہوں نے کہاکہ کوشش کروں کا اپنی فارمنس سے ورلڈ کپ جتواوں۔وزیراعظم عمران خان کے میرے لیے الفاظ اعزاز ہیں جس ...

Read More »

ورلڈ کپ میں ٹیم کا کمبی نیشن اچھا ہے، نئے کھلاڑی بھی اچھی پرفارمنس دیں گے،فخر زمان

لاہور(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز فخرزمان نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں ٹیم کا کمبی نیشن اچھا ہے، نئے کھلاڑی بھی اچھی پرفارمنس دیں گے،بھارت کے ساتھ میچ کا اپنا مزہ ہے ، قوم کی امیدوں پر پورا اترنے کی کوشش کروں گا ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز ...

Read More »

لسیتھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ دےدیا

 ممبئی(نیوز ڈیسک) سری لنکن فاسٹ بولر لسیتھ مالنگا نے ورلڈ کپ سے قبل ریٹائرمنٹ کا عندیہ دےدیا۔ذرائع کے مطابق قیادت سے ہٹائے جانے والے تجربہ کار پیسر انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا ، سنہالی زبان میں اپنے ٹیم کے ساتھیوں کو بھیجے گئے پیغام میں انہوں نے کہاکہ ہم شاید دوبارہ گراﺅنڈپر نہیں مل پائیں گے، خدا ...

Read More »

رافیل نڈال نے حریف پیلا کو ہرا کر مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا

پیرس(نیوزڈیسک) سپینش ٹینس سٹار رافیل نڈال نے حریف پیلا کو ہرا کر ریکارڈ بارہواں مونٹی کارلو ماسٹرز کا ٹائٹل جیت لیا، عالمی نمبر ایک جوکووچ کوارٹر فائنل میں اپ سیٹ شکست کا شکار ہو گئے تھے۔مونٹے کارلو کے فائنل میں نمبر ٹو رافیل نڈال اور ارجنٹائن کے گائیڈو پیلا مد مقابل ہوئے، غیر معروف کھلاڑی نے سپینش سٹار کو ٹف ...

Read More »

ہراساں کرنے پرکانگریس چھوڑنے والی پریانکا کی شیو سینا میں شمولیت

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)بھارت کی سیکیولر تصور کی جانے والی سیاسی جماعت انڈین نیشنل کانگریس (آئی این سی) کی سابق ترجمان پریانکا چترویدی نے ہندو انتہا پسند جماعت شیو سینا میں شمولیت اختیار کرلی۔یہ خبریں پہلے ہی تھیں کہ وہ کانگریس چھوڑنے کے بعد شیو سینا میں شمولیت کرنے جا رہی ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پریانکا چتر ویدی نے گزشتہ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh