Author Archives: akhtarsahu

گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھانے پر گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بند

کراچی:  گستاخانہ خاکوں کیخلاف آواز اٹھانے پر ٹوئٹر انتظامیہ نے پاکستان کی مقبول ترین گلوکارہ رابی پیرزادہ کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کردیا۔ ہالینڈ کے رکن پارلیمنٹ گیرٹ ولڈرز کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کے مقابلوں کے انعقاد پر جہاں پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں نے احتجاج کیا وہیں شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی نامور پاکستانی گلوکارہ رابی پیرزادہ ...

Read More »

آسٹریلوی خاتون معدے کی پیچیدہ بیماری کا شکار، دن میں 30 بار قے ہوتی ہے

پرتھ: آسٹریلوی خاتون معدے اور آنتوں کی پیچیدہ بیماری کا شکار ہوگئی جس میں مریضوں کو 24 گھنٹوں میں 30 بار الٹیاں ہوتی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا کے شہر پرتھ کی رہائشی 19 سالہ کیئٹلن وائٹ ایک پیچیدہ بیماری میں مبتلا ہیں جس کی وجہ سے ان کا نظام ہاضمہ مکمل طور پر خراب ہو ...

Read More »

خواجہ سراؤں کا 15 سالہ ملازم پر تشدد، ویڈیو بھی بناتے رہے

بہاول نگر: بہاول نگر کے علاقے ہارون آباد میں خواجہ سراؤں نے 15 سالہ ملازم لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق 15 سالہ شیر خان ہارون آباد میں ضیاء الحق روڈ پر خواجہ سراؤں کے ہاں 6 ہزار روپے ماہوار پر نوکری کرتا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ شیر خان کو خواجہ سرا بنانے کی کوشش کی ...

Read More »

ڈاکٹروں کی غفلت سے ہلاک بچوں کے ورثا کو معاوضہ ملنا چاہیے، عدالت عظمیٰ

کراچی: سپریم کورٹ نے ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث بچوں کی ہلاکت سے متعلق وزیر صحت اور سیکریٹری صحت کو متاثرہ افراد سے اجلاس کرکے ایک ہفتے میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں3 رکنی بینچ کے روبرو ڈاکٹروں کی غفلت کے باعث بچوں کی ہلاکت سے ...

Read More »

پی سی بی میں احتساب کا نعرہ بلند ہونے گا

کراچی: پی سی بی میں احتساب کا نعرہ بلند ہونے لگا تاہم اس حوالے سے ’’پرانی فائلز‘‘ کھولتے ہوئے سابقہ چیئرمین کے دور میں طوفانی رفتار سے ترقی کی منازل طے کرنے والے بعض آفیشلز کو ہدف بنایا جائے گا۔ پی سی بی میں احتساب کا عمل جلد شروع ہونے والا ہے، اس حوالے سے ’’پرانی فائلز‘‘ کھولی جا رہی ہیں،ذرائع ...

Read More »

امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی۔ ترجمان پینٹاگون کے مطابق امریکا کی جانب سے پاکستان کو دہشت گردوں کیخلاف جنگ کے لیے دی جانے والی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کردی گئی ہے جب کہ امداد کی منسوخی کا فیصلہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کیا۔ ترجمان پینٹاگون کا کہنا ہے کہ امداد دہشت گردوں ...

Read More »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ،شہری خوفزدہ

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے خوفزدہ ہو کر لوگ کلمہ طیبہ کا ودر کرتے ہوئے گھروں سے باہر آگئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے شہروں لاہور ،پھلنگڑ ،چنیوٹ اور اوکاڑہ،حافظ آباد ،ننکانہ صاحب ،پتوکی ،فیصل آباد،شیخوپورہ ،پاکپتن ،ملتان میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں ...

Read More »

سبزچائے سے کینسر کا علاج بھی ممکن ہے، تحقیق

لندن: ایک قسم کی سبزچائے، میچا گرین ٹی میں ایسے خاص اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو بعض اقسام کے سرطانی خلیات (سیلز) کو ختم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔اس ضمن میں برطانیہ کی سیلفورڈ یونیورسٹی کے ماہرین نے کینسر کی وجہ بننے والے اسٹیم سیلز پر میچا چائے کی آزمائش کی اور اس کے حیرت انگیز نتائج برآمد ہوئے۔ایجنگ نامی ...

Read More »

چیف جسٹس کے چھاپوں پر کیا کہیں، مقدمات پر زور دینا چاہیے، آصف زرداری

کراچی: پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ جس ملک میں چیف جسٹس چھاپے مارے اس پر ہم کیا کہیں گے۔کراچی کی بینکنگ کورٹ میں آصف زرداری پیش ہوئے اور جعلی اکاؤنٹس کیس میں 20 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروائے۔ اس موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے سابق ...

Read More »

شہری تشدد کیس؛ عمران شاہ کو 30 لاکھ روپے ڈیم فنڈ میں جمع کرانے کا حکم

کراچی :چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی عمران علی شاہ کی جانب سے معافی مانگنے پر شہری تشدد از خود نوٹس نمٹاتے ہوئے انہیں ڈیم فنڈ میں 30 لاکھ روپے جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں عمران علی شاہ تشدد از ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh