Author Archives: akhtarsahu

سعودی عرب میں شاہی محل کی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 رائل گارڈز ہلاک

جدہ سعودی عرب کے دارالحکومت میں شاہی محل کے قصر السلام گیٹ پر حملے میں رائل گارڈز کے 2 اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گاڑی میں سوار حملہ آور نے جدہ میں شاہی محل کے قصر السلام گیٹ پر واقع چیک پوسٹ پر خودکار ہتھیاروں سے حملہ کیا جس ...

Read More »

پاکستانی سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کے نام عالمی ایوارڈ

صوابی خیبرپختونخوا کی باہمت سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ان کی خدمات کے اعتراف میں عالمی شہرت یافتہ ’انا پولیتکوسکایا‘ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے اور وہ ملالہ یوسفزئی کے بعد پاکستان کی دوسری خاتون ہیں جنہیں اس ایوارڈ کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی کی باہمت خاتون سماجی کارکن گلالئی اسماعیل کو ’را ان وار‘  نامی ...

Read More »

برطانیہ میں مسلمان ٹیکسی ڈرائیور نے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی

لندن برطانیہ میں مسلمان ٹیکسی ڈرائیور نے معمرشخص کی جمع پونجی واپس کرکے ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی۔برطانوی میڈیا کے مطابق  نوسربازوں نے 78 سالہ شخص سے  پیسے ہتھیانے کا منصوبہ بنایا جو ایماندار مسلمان ٹیکسی ڈرائیور کی بدولت مکمل طور پر ناکام ہوگیا۔اسٹون نامی برطانوی شہری کو فراڈیوں نے گھر کے نمبر پرفون کرکے خود کو اسکاٹ لینڈ ...

Read More »

تین ماہ کی تنخواہ ما نگنے پر مبینہ طور پر غریب مزدور کو چلتی آئس کریم بنانے والی مشین میں دھکا دے دیا

وہاڑی( کرائم میل  ) ظالم فیکٹری مالک نے ساتھیوں کے ہمراہ گزشتہ تین ماہ کی تنخواہ ما نگنے پر مبینہ طور پر غریب مزدور کو چلتی آئس کریم بنانے والی مشین میں دھکا دے دیا ، غریب مزدور کا با زو کٹ کر جسم سے علیحدہ ہو گیا ، ما لک فیکٹری بند کرکے فرار ، پولیس نے بااثر فیکٹر ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow