Author Archives: akhtarsahu

نواز شریف کی طبیعت ناساز، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دیا

لاہور:  بیگم کلثوم نواز کی وفات پر اڈیالہ جیل سے رہا کیے گئے سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت ناساز ہوگئی، ڈاکٹروں نے آرام کا مشورہ دے دیا۔ بیگم کلثوم نواز کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئےاڈیالہ جیل سے پیرول پر رہا کیے گئے سابق وزیراعظم نوازشریف کی اپنی طبیعت بگڑ گئی۔ شریف خاندان کے ذرائع کا کہنا ہے نواز شریف کو ...

Read More »

عوام کیلئے سہولیات ہمارا ایجنڈا، سماجی شعبوں میں اصلاحات لائیں گے: وزیراعلی پنجاب

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ہمارا ایجنڈا پنجاب کے عوام کو اچھی سہولتیں فراہم کرنا ہے۔ تعلیم، صحت، زراعت اور دیگر سماجی شعبوں میں اصلاحات لائیں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے یو ایس ایڈ کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں تعلیم، صحت، زراعت، توانائی اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال ...

Read More »

ڈی پی او پاکپتن کی تبدیلی، آئی جی پنجاب کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد:  ڈی پی او پاکپتن کی تبدیلی کے معاملے پر آئی جی پنجاب نے رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرا دی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ نے آئی جی پنجاب کو بتائے بغیر متعلقہ افسران کو طلب کیا، احسن گجر وزیراعلیٰ پنجاب کی دعوت پر انکے دفتر آئے، واضح ہوتا ہے یہ اقدام پولیس کے معاملات میں ...

Read More »

عید، 14 اگست: ممنون قیدیوں کو 6 ماہ کی معافی دینا بھول گئے

لاہور: سابق صدر ممنون حسین عیدالاضحیٰ اور 14 اگست کو پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کو 6 ماہ کی معافی دینا بھول گئے۔ جیلوں میں بند ایک ہزار کے قریب قیدی سابق صدرممنون حسین کی معافی کا انتظار کرتے رہ گئے۔ جبکہ گزشتہ سال سابق صدر کی طرف سے عید ین اوریوم آزادی پر دی جانے والی معافی سے 390 ...

Read More »

میاں میر قبرستان کے تمام احاطے مسمار کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے میاں میر قبرستان کے تمام احاطے مسمار کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس علی اکبر قریشی نے قبرستان کی اراضی پر گھر بنانے والوں سے متعلق حکم کا عندیہ بھی دیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی اکبر قریشی نے عبداللہ ملک ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔ محکمہ اوقاف نے عدالت میں رپورٹ جمع کرائی، جس ...

Read More »

پشاور: لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں نومولود بچے کی پراسرار گمشدگی

پشاور:  پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں نومولود بچے کی پراسرار گمشدگی، میڈیا کے پہنچنے پر بچہ مل گیا۔ انتظامیہ نے ایک بچی کے والدین کا غلطی سے بچے کو لے جانے کا دعویٰ کیا۔ پشاور کے سب سے بڑے لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں دوپہر کے وقت انکیوبیٹر سے ایک دن کا نومولود بچہ پراسرار طور پر غائب ہو گیا، ...

Read More »

پنجاب کابینہ میں مزید توسیع، 12 نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا

لاہور:  پنجاب کابینہ کے 12 نئے وزرا نے حلف اٹھا لیا، گورنر ہاوس میں ہونیوالی تقریب میں گورنر پنجاب محمد سرور نے نئے وزرا سے حلف لیا۔ اس موقع پر وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار بھی موجود تھے۔ پنجاب کابینہ میں مزید توسیع، گورنر پنجاب نے 12 نئے وزرا سے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری گورنر ہاوس لاہور میں منعقد ہوئی۔ ...

Read More »

درہ آدم خیل میں کوئلےکی کان میں دھماکا، 9 کان کن جاں بحق

کوہاٹ : درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکے کے نتیجے میں 9 کان کن جاں بحق ہوگئے۔ درہ آدم خیل کے علاقے اخوروال میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں کان دب گئی، واقعے کے نتیجے میں متعدد کان کن دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ...

Read More »

نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے پے رول میں تین روز کی توسیع کر دی گئی

لاہور:  محکمہ داخلہ پنجاب نے سابق وزیراعظم نوازشریف ،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے پے رول میں تین روز کیلئے توسیع کر دی گئی ہے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی تھوڑی دیر میں جاری کر دیا جائے گا ۔نجی ٹی وی کے مطابق نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے پے رول کی مدت آج رات بارہ بجے سے ...

Read More »

وزیراعظم اورآرمی چیف سمیت اہم شخصیات کا کلثوم نواز کے انتقال پر اظہارافسوس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ اورملک کی دیگر قیادت نے کلثوم نواز کے انتقال پردکھ کا اظہار کیا ہے۔سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر ملک بھر کی اعلیٰ ترین سیاسی و عسکری قیادت نے گہرے دکھ اوردلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے نوازشریف کی اہلیہ محترمہ کلثوم نوازکی وفات ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh