Author Archives: akhtarsahu

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خلیفہ حفتر کی خدمات قابل تحسین ہیں، امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں خدمات کو سراہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق وائٹ ہاوس سے جاری ایک بیان میں کہاگیاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنرل حفتر سے ٹیلیفون پر بات چیت کی اور ان کی فوج کی دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائی کی ...

Read More »

اورماڑہ میں دہشتگردی کا واقعہ ،پاکستان کاایران سے شدید احتجاج

اسلام آباد(عباس ملک ) اورماڑہ میں دہشتگردی کے واقعہ کیخلاف پاکستان نے ایران سے شدید احتجاج کیا،وزارت خارجہ نے احتجاجی مراسلہ ایرانی سفارتخانے کوبھجوادیا جس میں پاکستان نے دہشتگردوں کیخلاف کارروائی نہ کرنے پرایران سے احتجاج کیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوکاڑہ میں دہشتگردی کے واقعہ کیخلاف پاکستان نے ایران سے شدید احتجاج کیا اور وزارت خارجہ نے احتجاجی ...

Read More »

’’صمصام بخاری، فردوس عاشق اعوان اور ندیم افضل چن اب زرداری کی کرپشن ایکسپوز کریں گے، اندر کی چیزیں نہیں بتائیں گے تو ہٹا دیئے جائیں گے‘‘ انتہائی حیران کن اعلان ہوگیا

کراچی : وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی سے پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے صمصام بخاری، فردوس عاشق اعوان اور ندیم افضل چن اب آصف زرداری کی کرپشن ایکسپوز کریں گے، اگر یہ اندر کی چیزیں نہیں بتائیں گے تو ہٹا دیئے جائیں گے عمران خان کے ویژن کی وجہ سے حفیظ ...

Read More »

شیخ رشید کا اسد عمر کو کابینہ میں واپس لانے کیلئے منانے کاعزم

لاہور: شیخ رشید نے اسد عمر کو کابینہ میں واپس لانے کیلئے منانے کا عزم کر دیا۔ انہوں نے کہا اسد عمر کے پاس جا کر درخواست کروں گا کہ وہ کابینہ کا حصہ رہیں، سابق وزیر خزانہ خود مستعفی ہوئے، صرف ایک وزیر کو نکالا گیا، حکومت 5 سال پورے کرے گی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس ...

Read More »

حکومت دماغ نکال چکی،خالی کھوپڑی لیکر کتنا بیٹھے گی:سراج الحق

لاہور: نئے مشیر خزانہ کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے ساتھ بہت اچھے تعلقات ہیں،اس کا مطلب ہے کہ مشیر خزانہ کوعالمی مالیاتی ادارے لیکر آئے ہیں،حکومت نے اپنی ٹیم کو تبدیل کیا ہے مگر حکومت میں اب بھی پیپلز پارٹی ،مسلم لیگ ،ایم کیو ایم اور مشرف کے ہی لوگ ...

Read More »

’ہریتھک روشن‘ نے جم میں ورک آﺅٹ کرتے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار ’ہریتھک روشن‘ نے جم میں ورک آﺅٹ کرتے ہوئے اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار ہریتھک روشن اپنی آنی والی فلم ’سپر 30‘ کی شوٹنگ کے اختتام پر اپنی پرانی جسمانی حالت پر واپس آنے کیلئے سخت ورزشیں کررہے ہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ...

Read More »

معاشی فیصلوں کے لئے اپنا روڈ میپ تیار کر لیا :مشیر خزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد(عباس ملک ) وہ وزیراعظم سے ملاقات کریں گے اور اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ، ذرائع کے مطابق مشیر خزانہ نے معاشی فیصلوں کے لئے اپنا روڈ میپ تیار کر لیا ، جس کے بارے میں وزیراعظم کو آگاہ کریں گے ، عبدالحفیظ شیخ معاشی فیصلوں میں خود مختاری چاہتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ معاشی فیصلے ...

Read More »

عثمان بزدار کا قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کمی کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے قیدیوں کی سزا میں دو ماہ کی کمی کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گزشتہ روز سنٹرل جیل کوٹ لکھپت کا دورہ کیا،جس کے دوران انہوں نے قیدیوں کے ڈیٹا کو آن لائن کرنے کے سسٹم کا افتتاح کیا۔ ڈیٹا سسٹم کے تحت قیدیوں کے بارے میں ...

Read More »

وزیر اعظم کی ترجمانی اب بھی کھل کر کریں گے :فواد چودھری

اسلام آباد (عباس ملک) بڑے بڑے عہدے آئے اور گئے ، کابینہ وزیراعظم کی صوابدید ہے ،اب بھی عمران خان کی ترجمانی کھل کر کریں گے ، ایک ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو کہا تھا ایم این اے کے طور پر زیادہ بہتر کارکردگی دکھا سکتا ہوں ، سائنس و ٹیکنالوجی کی وزارت کا فیصلہ وزیراعظم نے ...

Read More »

بلاامتیاز احتساب پر مافیا کی چیخیں بلند ہو رہی ہیں:فرخ حبیب

فیصل آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلویز میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بلاامتیاز احتساب پر کرپشن مافیا کی چیخیں بلند ہو رہی ہیں ۔ قومی خزانے لوٹنے والے گھبرائیں مت، کرپشن کیسز کا دلیری سے سامنا کریں۔ انہوں نے کہا غریب عوام کی جیبوں پر ہاتھ صاف کرنے والوں کو اب گرفتاریوں اور احتساب کے عمل ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow

Online Shopping in BangladeshCheap Hotels in Bangladesh