اہم ترین

Author Archives: akhtarsahu

حلقہ پی پی 229سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک افتخار حسین عوان کی موجودہ ایم پی اے کے کریبی ساتھی نورنبی بھٹی سے ملاقات

گگومنڈی (راناشمشاد سے)حلقہ پی پی 229سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی ملک افتخار حسین عوان کی موجودہ ایم پی اے کے کریبی ساتھی نورنبی بھٹی سے ملاقات کی نورنبی بھٹی نے ملک افتخار کی حمایت کا اعلان کریں اس موقع پر شرکہ سےگفتگوکرتے ہوئے کہا کہ عوام سے بہت پیار مل رہ ہیں اور کہاکہ الیکشن لڑنے کا اعلان کرتے ہی ...

Read More »

الیکشن میں حصہ لینے کا مقصدعوام کو صیح معنوں مقامی قیادت فراہم کرنا ہےملک افتخارحسین اعوان

گگومنڈی (راناشمشاد سے )یو سی چیئرمین46امیدوار برائےصوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 229 گگومنڈی ملک افتخارحسین اعوان کی صحافی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن میں حصہ لینے کا مقصدعوام کو صیح معنوں مقامی قیادت فراہم کرنا ہے ملک افتخار اور کہا کہ روائتی سیاست کا تسلط ختم کرکے عوام کی محر ومیوں کاازالہ کر کے انکا معیارزندگی بلند کرنا ...

Read More »

نیشنل بینک کے ملازم سمیت 2 افراد کو کرپشن پر 10 سال قید، 20 کروڑ روپے جرمانہ

کراچی (کرائم میل ) حتساب عدالت نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر نیشنل بینک کے ملازم سمیت 2 افراد کو 10 سال قید کی سزا سنادی۔ کراچی کی احتساب عدالت نے اختیارات کے ناجائز استعمال اور کرپشن کا الزام ثابت ہونے پر نیشنل بینک کے ملازم عبدالجبار اور ناصر مراد کو 10، 10 سال ...

Read More »

زینب کے والد نے تحفظ کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور( کرائم میل ) قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی جانے والی ننھی زینب کے والد حاجی امین انصاری نے مجرم عمران کے اہلخانہ کی جانب سے ہراساں کیے جانے پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔حاجی امین انصاری نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے ملاقات کی، جس میں انہوں نے چیف جسٹس ...

Read More »

گگومنڈی (بی بی سی )گگو گزشتہ رات عظیم و شان محفل میلاد منقد ہوئی

گگومنڈی (کرائم میل  )گگو گزشتہ رات عظیم و شان محفل میلاد منقد ہوئی جس میں نقابت محمد طاہر عطاری تلاوت قاری عثمان ثناء خوان ارباز قادری جاوید قادری اشفاق قادری عرفان وارثی خطاب حضرات علامہ مولانا قاری شفیق چشتی زیرصدارت پیرسیدیاسین گیلانی قاری شفیق چشتی نے خطاب میں سیرت طیبہ پرروشنی ڈالئی انہوں نے کہاکہ مسلمانوں کی مشکلات کی وجہ ...

Read More »

گگواسٹیٹ لائف نے کیا وعدہ وفا کو پورا کردیا ملک نوردین اور سیلز آفسیر قاری سید شرافت علی شاہ

گگومنڈی (راناشمشاد سے)گگو اسٹیٹ لائف انشورس کارپوریشن نے وعدہ وفاکردیاوہاڑی زون کی جانب سے اسٹیٹ لائف انشورس کارپوریشن کے سیلز مینجر ملک نوردین صاحب اور سیلز آفسیرقاری سیدشرافت علی شاہ بیوہ خاتون کو ڈیتھ کلیم دیتے ہوئے بیوہ خاتون کے شوہر محمد نوید نے ابھی دواقساط جمع کروائیں تھی جس کے بعد طبی طورپرفوت ہوگیا محمدنوید چک نمبر32-12L کارھاشی تھا ...

Read More »

پنجاب میں ماورائے عدالت قتل کرنے والوں کو ترقیاں ملیں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد (عباس ملک سے ) آوٹ آف ٹرن پروموشن کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں ایسے لوگوں نے بھی ترقیاں کیں جنھوں نے ماورائے عدالت قتل کیے تاہم ہم نے انصاف کرناہے۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 5 رکنی لارجربینچ نے آوٹ آف ٹرن پروموشن کیس کی سماعت کی، اس موقع پر چیف ...

Read More »

بورے والا میں سنگ بنیاد مسجد و مدرسہ النور بسلسہ محفل میلاد مصطفی ﷺ 11فروری کو ہوگی

بورے والا ( ناصر علی ) بورے والا میں سنگ بنیاد مسجد و مدرسہ النور بسلسہ محفل میلاد مصطفی ﷺ 11فروری بروز اتور بعد از نماز ظہر بمقام جامع مسجد و مدرسہ النور بشیر گارڈ ن چکیانوالہ سٹاپ عارف ہو گی جس میں ملک بھر کے علماہ کرم شرکت کریں گے میزبان محفل چوہدری علی اصغر گجر اور چوہدری محمد ...

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کی مقتولہ زینب کے گھر آمد، والدین سے اظہار تعزیت

قصور(کرائم میل ) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف قصور میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی 7 سالہ زینب کے گھر پہنچے اور والدین سے اظہار تعزیت کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف صبح 5 بجے اچانک قصور میں مقتولہ زینب کے گھر پہنچے اور اہلخانہ سے افسوس اور تعزیت کا اظہار کیا،اس موقع پر ترجمان پنجاب حکومت محمد احمد خان اور اعلیٰ ...

Read More »

Powered by Dragonballsuper Youtube Download animeshow